ذات رویوں کا دوسرا نام
انسانوں کی اقتصادی تذلیل اس وقت سے شروع ہو گئی جب طاقتوروں نے زمینوں پر باڑیں لگا کر انھیں اپنی ملکیت قرار دے دیا۔ ریاست کے بنتے ہی اقلیت نے اپنی طاقت اور چالاکی کی بنا پر اکثریت کو اپنا غلام بنا لیا۔ غلامی کی یہ روایت ہزاروں برس سے جاری ہے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سکھ دینے میں ناکام رہی ہے۔ اس کی بڑی وجہ تو یہی ہے کہ اکثریت میں اپنا حق مانگے کی ہمت ہی
Read more
