ایک اور زینب: دادی صفائی کر لوں گی مگر سکول نہیں جاؤں گی

اکتیس اکتوبر کا سورج غروب ہونے سے پہلے ہی ایک دفعہ پھر اُن تمام معصوم بچوں کی یاد تازہ کر گیا جن کے ساتھ درندگی اور بدفعلی کی گئی تھی۔ یہ واقعہ ایک اور بابا کی پری، ماں کی راج دلاری کا ہے، جس کو ایک بے حس، بے ضمیر 23 سالہ جانور سے بھی بدتر شخص نے ایک چھ سالہ بچی کو اپنی ہوس کا شکار بنایا اور پتا نہیں اس سے پہلے وہ کتنی ننھی معصوم کلیوں کے

Read more

سانحہ سرگودھا اور بربریت کا راج

میں غلط تھا جو یہ سمجھتا رہا کہ جس پاکستان، پاک سر زمین پر میں ہوں وہ واقعی شر پسندی، نا انصافی، مذہبی انتہا پسندی، نا راستی، بے گناہوں کا قتل، جلاؤ گھیراؤ، ملاوٹ، جھوٹے مقدمات، بے رحمی سے سنگسار کرنے والے اور ذات پات، رنگ و نسل کے حامی ہونے سے پاک ہے۔ میں سمجھ بیٹھا کہ یہ پاک سر زمین کے پاکیزہ لوگ ہیں۔ خوف ِ خدا اور صراط مستقیم کے حقیقی متلاشی ہیں۔ یہاں پر بسنے والی

Read more