سلمیٰ اعوان کی ”بیچ بچولن“

سلمیٰ اعوان کی تصانیف میں چھے ناول (تنہا، لہو رنگ فلسطین، ثاقب، گھرونداریت کا ، زرغونہ اور شیبہ) پانچ افسانوی مجموعے (بیچ بچولن، کہانیاں دنیا کی اور اس کا ترجمہ ”The Sky Remained Silent“ ، خوابوں کے رنگ، برف میں دھنسی عورت کچھ کہتی ہے اور سنو تو افسانہ میرا) پاکستان شمالی علاقہ جات کے تین اور بیرونی ممالک کے دس ( 10 ) سفر نامے شامل ہیں۔ اس اجمال کی طرف توجہ دلانے کا مقصد یہ ہے کہ اگرچہ

Read more

عارفہ شہزاد کا شعری مجموعہ ”عورت ہوں نا“

عارفہ شہزاد کی ”عورت ہوں نا! “ میں نے ایک سے زیادہ بار پڑھی مگر اس کی تفہیم کا غرفہ ہے کہ کھلنے کا نام نہیں لیتا۔ کہیں ایک ابلاغی تہ داری کا حجاب وجہ فراق ہے تو کہیں نسائی رمزیت نے ”با ادب با ملاحظہ ہوشیار“ کی گونج سے موجود کو دہکا رکھا ہے اور اگر کہیں سے شناسائی کی کوئی کرن پھوٹتی ہے تو جناب تبسم کاشمیری کا بیان اس پر سد نمود ہے۔ بس ایک رس بھری

Read more

”پانی مر رہا ہے“ ایک تجرباتی ناول

ایک مدت تک ( اورایک اب بھی کبھی کبھار ) میں اپنی غزلیں، کہیں چھپوانے سے پہلے محمد سلیم الرحمٰن کو دکھاتا رہا ہوں کہ ان کے ذوقِ شعری کا میں قائل تھا اور ہوں۔ برسوں پہلے ایک دن میری تازہ غزلوں پر ایک نظر ڈالنے کے بعد کہنے لگے : ”ساجد! اب مثنوی لکھو کہ غزل کہنا تم پر آسان ہو گیا ہے۔ “ میں مثنوی تو نہیں لکھ پایا، تاہم تب میں نے سلسلہ وار غزلوں کاکام آغاز

Read more