گلیلیو سے جیمز ویب تک
کائنات کل کیا تھی اور کائنات کا کل کیا ہو گا۔ ہماری کہکشاں کے علاوہ دُور دراز کی قریباً دو سو اَرب کہکشائوں میں کیا ہو رہا ہے۔ بلیک ہولز کا پُراسرار وجود اور اِن کا ارتقاء کیسے ہوتا ہے۔ کوئی تیرہ ارب سال پہلے بگ بینگ کے بعد کیا ہوا تھا، کیسے کہکشائیں اوّل اوّل کائنات میں اِکٹھی ہونا شروع ہوئیں، سِتارے کیسے بنے، کائنات میں کہاں زندگی ہے یا ہو سکتی ہے۔ انسان اِن سوالوں کے جواب ملنے
Read more
