میڈیا اور انسان
دور حاضر میں دستیاب مختلف پلیٹ فارمز پر تحریری، سمعی اور بصری مواد کا تعلق میڈیا کی موجودگی ظاہر کرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ دور حاضر میڈیا کا دور کہلاتا ہے آج کا انسان ٹیلیوژن کا ریموٹ کنٹرول ہاتھ میں لے کر سیٹلائٹ سے دور دراز کے مناظر اور خبروں سے آگاہ ہو رہا ہوتا ہے اور دوسری طرف سوشل میڈیا نے بھی انسانوں کو معلومات پر وسیع رسائی دی ہے، حضرت انسان نے شکار کرنے سے شروع کیا
Read more
