روشن مستقبل کی نوید شاخیمار ویلفیئر سوسائٹی
ویسے تو پورے پشتون بلٹ اور بالخصوص سابقہ فاٹا کے لوگ تعلیمی لحاظ سے بہت پیچھے ہیں۔ اور اگر بات لڑکیوں کی تعلیم کی ہو تو وہ بالکل نہ ہونے کے برابر ہے۔ آج ہم شمالی وزیرستان کے دور افتادہ سہولیات سے محروم علاقہ شاخیمار گاؤں نزد رزمک کی نوجوان کی بات کرتے ہیں۔ جنہوں نے آج سے تقریباً تین سال پہلے شاخیمار ویلفیئر سوسائٹی کے نام سے ایک فلاحی ادارے کی بنیاد رکھی۔ جس میں علاقے کی مسائل کو
Read more
