طالبان کی فتح
20 سال پرانی جنگ آخر اپنے اختتام کو آ پہنچی، تاریخ گواہ رہے گی کہ ایک ایسی قوم تھی جس نے بغیر کسی ٹیکنالوجی کے بغیر کسی جدید اسلحہ کے دنیا کی ایک سوپر پاور کو شکست دی اور اسے دم دبا کے بھاگنے پر مجبور کیا۔ یہ جنگ آج سے 20 سال پہلے تب شروع ہوئی جب امریکہ میں World trade centre پر حملہ ہوا، جس میں دو جہاز world trade centre کی عمارتوں سے ٹکراتے ہیں اور دوسرا
Read more
