طلاق کا حق اور معاشرتی بے حسی
پاکستانی معاشرے میں طلاق کا لفظ کسی گالی سے کم نہیں ہے۔ یہ لفظ ہمارے معاشرے میں کسی لڑکی کے خاندان اور متاثرہ لڑکی کے لئے وبال جان بن جاتا ہے کیونکہ ہمارے یہاں عموما عورت کو ہی طلاق کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔ معاشرے کی سوالیہ نظریں اور بولتی زبانیں جس طرح اس کے کردار کو گھیرتی ہیں اس کا آپ اور میں تصور بھی نہیں کر سکتے ہیں۔ طلاق خاندانوں کے ٹوٹنے اور ان کی بدنامی کا سبب
Read more

