افراد یا ادارے، تنقید کس پر کریں؟ جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام کھلا خط

افراد یا ادارے! تنقید کس پر کریں محترمی و مکرمی عزت ماب جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب امید ہے آپ اور اہل خانہ بفضل تعالی خیریت سی ہوں گے۔ میں نے آپ کے گزشتہ ہفتے کو لاہور میں منعقدہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب سے متعلق ایک رپورٹ اخبارات میں پڑھی اور چاہا کہ آپ کو خط لکھوں۔ آپ نے اپنے خطاب میں لوگوں کو نصیحت کی کہ وہ اداروں کے بجائے ان میں کام کرنے والے افراد کی کارکردگی

Read more

تسلسل خوش آئند۔ مگر منزل ابھی دور ہے

اکتیس مئی کی شب بارہ بجے اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل ہو گئیں۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ جمہوری عمل کو دس سال کا تسلسل میسر ہوا۔ اس دوران دو انتخابات ہوئے جن میں عوام نے مختلف سیاسی جماعتوں کو اقتدار کے ایوانوں تک پہنچایا۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ان ستر سالوں میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے،ورنہ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ ایک سیاسی تحریک کے نتیجے میں قائم ہونے والا ملک ایک

Read more

پی ٹی آئی ۔ 100دن کا دعویٰ

اپریل کے آغاز میں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے نام سے قائم ہونے والے پریشر گروپ نے چند روز پہلے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کر دیا۔ آنے والے انتخابات میں جنوبی پنجاب صوبہ محاذکے رہنما پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑیں گے۔ تحریک انصاف کے ساتھ اس اتحاد کی وجہ بیان کرتے ہوئے جنوبی صوبہ محاذ کے نوجوان رہنما مخدوم خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف اور انکے مابین

Read more

نئے صوبے یا با اختیار مقامی حکومتیں؟

چند روز قبل جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے آٹھ ممبران اسمبلی نے مسلم لیگ نواز سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے ایک نئے محاذ کی تشکیل کا اعلان کیا۔ پنجاب کے جنوبی علاقوں پر مشتمل نیا صوبہ بنانے کا مطالبہ ہرگز نیا نہیں ہے، انیس سو ستر کے انتخابات میں جب پاکستان پیپلز پارٹی نے پورے پنجاب سے نشستیں جیتی تھیں تب بھی بہاولپور کے علاقے میں چلنے والی بہاولپور صوبہ کی تحریک کے ہاتھوں اسے کئی نشستوں پر

Read more