کیا جنرل باجوہ نے واقعی آصف علی زرداری کو این آر او دیا تھا؟

سینئر صحافی جاوید چوہدری جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرنے کے بعد اپنے 29 دسمبر 2023 ء کے کالم میں رقم طراز ہیں : ”کیا جنرل باجوہ نے اپنے دور میں کسی کو این آر او دیا؟ اس کا سیدھا سادہ جواب ہے جی ہاں جنرل باجوہ نے دو بار این آر او دیا تھا، پہلا این آر او 2017 میں عمران خان کو دیا گیا اور دوسرا عمران خان کے حکم پر 2021 میں آصف علی زرداری

Read more

این آر او: بے نظیر بھٹو قوم کی مُجرم یا مُحسن؟

وطنِ عزیز میں میڈیا پر فقط مقتدرہ قوتوں کے بیانیئے کا پرچار ہوتا ہے اور وہی مقبول عام بھی ہوتا ہے۔ آئینِ پاکستان کو ردی کے کاغذ سے زیادہ کبھی اہمیت نہ دینے والی یہ مقتدرہ قوتیں جھوٹے حقائق اور جھوٹی تاریخ عوام کو رٹواتی رہتی ہیں۔ یہی قوتیں ہی فیصلہ کرتی ہیں کہ حقائق کے برعکس قوم کے سامنے کس کو ہیرو بنا کر پیش کرنا ہے اور کس کو ولن۔ پاکستان کے بننے کے بعد سے آج تک

Read more

زرداری کے خلاف میگا منی لانڈرنگ کیس کے ثبوت کتنے پکے ہیں؟

10 جُون 2019ء کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جعلی بینک اکاؤنٹس کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور ملک کے سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے انھیں گرفتار کر لیا ہے۔آیئے، اس کیس سے متعلقہ ذہن میں اُبھرنے والے چند اہم سوالات اور جوابات کا سادہ انداز میں جائزہ لیتے ہیں:1. فیڈرل انویسٹگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے جس اکاؤنٹ میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی مشکوک منتقلی کی نشاندہی کی، کیا وہ آصف علی زرداری کا بنک اکاؤنٹ ہے؟

Read more

زرداری کے خلاف جھوٹے مقدمات بنانے والوں کے اعترافات

جمہوریت دشمن قوتوں کی طرف سے قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے بعد سارے کے سارے بے ضمیر، کیا سیاست کار، کیا قلم کار، کیا صنعت کار، کیا جبہ و دستار، سب وقت کے فرعون کے قدموں میں سرجھکائے حاضر تھے۔ لیکن اس دہشت کے عالم میں اپنے باپ کی سیاسی میراث سنبھالنے والی ایک نہتی لڑکی بینظیر بھٹو آئین شکنوں کے سامنے چٹان کی طرح جم کر کھڑی تھی۔ اپنی بینظیر بیٹی کے ساتھ قید و

Read more

پی ٹی آئی کے حامیوں سے سوالات

تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران احمد خان نیازی نے 2013ء کے الیکشنز کے بعد خیبرپختونخوا میں حکومت ملنے کے بعد وعدوں اور دعووں کی بھرمار کر دی تھی۔ آج حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کو وہی وعدے اور دعوے یاد دلائے جا رہے ہیں کہ وہ کہاں تک پورے ہوئے مگر جوابات کی بجائے ”نئے پاکستان“ کے سہانے خواب دکھائے جا رہے ہیں۔ تقریباً ایک ماہ قبل ہم نے بھی دوسرے پاکستانیوں کی طرح

Read more