جنسی ہراسانی اور قصور وار

گزشتہ کچھ دنوں سے مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی کا بہت تذکرہ ہو رہا ہے۔ ٹی وی چینلز پر بیٹھے اینکرز اور سوشل میڈیا پر بیٹھے بڑے بڑے دانشور اس موضوع پر اپنے عظیم نظریات کو آسمانی صحیفے بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہر ایک کی نظر میں ظالم الگ ہے اور مظلوم الگ۔ ہر ایک کا اپنا نظریہ اپنی سوچ اپنی تربیت اور اپنا معیار ہے۔ لیکن قصور وار ہے کون؟ جب مینار پاکستان

Read more

ایک کورونا جو ہمارے اندر ہے

انسانوں کے اس سمندر میں چند ہی لوگ ہوتے ہیں جو انسانیت کے مقام تک پہنچتے ہیں۔ اور انسانیت کی معراج تک پہنچنے کے لئے کسی تعلیم کسی ٹرینگ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ اللہ کی طرف سے عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہوتی ہے۔ اس کی قدر کرنی چائیے۔ میں اپنے ایک کرم فرما کی کہانی اسی کی زبانی بیان کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی طرف سے اور پوری قوم کی طرف سے ان عظیم لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو کورونا کی اس وبا کے سامنے ایسے وقت کھڑے ہوئے جب اس کا علاج صرف موت تصور ہوتا تھا۔

Read more

پاکستانی سیاست میں کیا ہونے جا رہا ہے؟

پاکستان کی سیاست کو سمجھنے کے لئے پی ایچ ڈی سے اوپر کا کوئی ڈگری پروگرام شروع کرنا پڑے گا۔ یہ تو بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ لاہور کے فیشن اور کشمیر کے موسم کا کوئی پتہ نہیں ہوتا کب تبدیل ہو جائے لیکن ہم اپنی آنے والی نسلوں کو اس مقولے میں پاکستان کی سیاست کا اضافہ دے کے جاہیں گے۔ ابھی پچھلے سال کی بات ہے الیکشن کے شور میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کے تجزیے

Read more

امت اور کشمیری

انسانیت اسی دن مٹی کی ہزاروں تہوں میں دفن ہو گئی تھی جب انسان نے خدا کو چھوڑ کر دنیا کے اندر اپنے ہی لیے ”سپر پاور“ تراشنے شروع کر دیے تھے۔ اور سپر پاور کو خاموشی سے وہ تمام اختیارات دے دیے جو صرف اور صرف خدا کا حق تھے۔ برطانیہ سے لے کے روس تک اور امریکہ سے لے کر چین تک سرمایہ داری نظام اور سامان حرب نے ترقی کی منازل تو تہہ کیں لیکن انسانیت اتنی

Read more

کشمیری کیا امید کرتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر ایسا لگ رہا ہے کہ کشمیر اب آزاد ہوا کہ تب آزاد ہوا۔ مجاہدین کی ایک فوج برسرپیکار ہے۔ سب اپنے خیالات اور نظریات کے مطابق جہاد بھی کر رہے ہیں اور مخالف نظریات کے حامل مجاہدوں کو غداری کے سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم فرما رہے ہیں۔ یہ کب تک کشمیر کو آزاد کروا لیں گے یہ کہنا قبل از وقت ہے۔ لیکن اس جہاد سے باہر ایک الگ دنیا آباد ہے۔ اور میں چند گزارشات اس دنیا

Read more