وطن عزیز کے سیاستدانوں کی اخلاقیات

لوگوں کے شور و غوغا میں کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی اور وہ گریبان پھاڑے مغلظات بک رہا تھا۔ ایک پل کو یوں لگا جیسے یہ کسی گلی چوک یا چوراہے کا منظر ہے اور محلے کے فارغ اور اوباش کسی بات پر لڑنے مرنے پر آمادہ ہیں اور قریب ہے کہ کوئی ایک فریق دوسرے کو جان سے مار دے۔ جب آس پاس کھڑے لوگوں نے اسے روکنے کی کوشش شروع کی تو وہ اپنے مخالف

Read more

مملکت خداداد پاکستان کا نظام عدل اور جارج فلائیڈ

یہ امریکہ کی ریاست منیسوٹا کا شہر منی ایپلس ہے۔ 25 مئی 2020 کو یہاں ایک واقعہ رونما ہو جس کی ویڈیو نے امریکی معاشرے کی بنیادیں ہلا دیں۔ اس ویڈیو میں دکھایا جا رہا تھا کہ ایک سیاہ فام شخص زمین پر اوندھے منہ پڑا ہوا ہے اور وہ بار بار پولیس والے سے التجا کر رہا تھا کہ اسے سانس لینے میں مشکل پیش آ رہی ہے کیونکہ وہ زمین پر گرا ہوا تھا اور پولیس کا ایک

Read more