شناخت: کبھی ہرجائی، کبھی رسوائی
کسی مرد کی بے وفائی یا چھن جانے کا تجربہ نہیں تھا، تو ویمن کمیشن جیسی اہم پوزیشن پر بیٹھتے ہی کئی کیسز کو سمجھنے میں کافی وقت لگا۔ 90 فیصد گھریلو تشدد کے واقعات اور لڑائی جھگڑے کا تانا بانا دوسری کسی عورت سے جا ملتا تھا۔ اکثر غریب، ورکنگ اور ایلیٹ کلاس گھرانوں کی بیگمات جب اس خوف کا اظہار کرتی تھیں تو سوائے افسوس کے ہمارے پاس اس مسئلے کا کوئی حل ہی نہیں ہوتا تھا۔ وجہ
Read more


