انسانوں کے بادشاہ

سرزمینِ عرب پر جہالت کی گہری گھٹاٸیں چھاٸ ہوٸ تھیں۔ مقصدِ انسانیت اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی۔ کہیں ظلمتِ شب کا بسیرا تھا تو کہیں دن کے اجالے میں سسکتی معصوم روحوں کو زندہ زمین میں گاڑھ دیا جاتا تھا۔ کفر کے ایوانوں میں ظلم کی داستاں رقم کرتے بُو جہلی و بُو لہبی کردار اپنی طاقت کے نشے میں مست تھے۔ دینِ ابراہیمی سے کوسوں دور عرب معاشرہ گمراہی کا مرکز بنا ہوا تھا۔ ہُبل بُت کے سامنے

Read more

نا شُکرا انسان

کائنات کی تمام مخلوقات میں انسان کو اشرف المخلوقات کے ٹائٹل سے نوازا گیا ہے۔ جہانِ زندگانی میں تمام مخلوق اور آسائشات و انعامات کو اللہ تعالی نے حضرتِ انسان کے فائدہ کے لیے پیدا کیا۔ تخلیقِ کائنات کے تمام عمل میں ذاتِ باری تعالی نے اس اعلی ترین مخلوق یعنی انسان کو اہم ترین امتحان یعنی ”خیر و شر کی طلب“ میں مبتلا کیا ہے تاکہ ہر انسان اپنی اپنی بساط کے مطابق اس احسان کا صلہ خالق کی

Read more

میڈیائی ذرائع۔ مثبت و منفی پہلو

دورِ حاضر میں انسانی ایجادات اور ذہنی تنوّع میں شب و روز تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ یہ تبدیلیاں جہاں سماجی و معاشرتی رہن سہن اور بودوباش پر اثر انداز ہو رہی ہیں وہیں انسانی اذہان پر بھی گہرے اثرات مرتب کر رہی ہیں۔ آج کا انسان سو سال پہلے کے انسان سے کہیں زیادہ سہل پسند نظر آتا ہے۔ اس سہل پسندی اور ذہنی آسودگی کی بنیادی وجہ صد سالہ قبل کے وسائل کے مقابلہ میں حالیہ آسائش و

Read more