بسمہ۔ کراچی کی ایک باہمت بیٹی کی کہانی

بسمہ۔ کراچی کی ایک ایسی باہمت بیٹی جس کو وقت نے اپنے شوہر اور بچوں سے دور کیا۔ لیکن اس کے حوصلہ نے ہار نہ مانی۔ وہ وقت کی سختی کا سامنا کرتی رہی اور بالآخر مکمل نہیں لیکن زندگی کی تھوڑی سی چھاون حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ آخر بسمہ ہی کیوں؟ پتہ نہیں کتنی بسمہ جیسی ہماری کراچی کی بیٹیاں اس وقت بھی استحصال کا شکار ہوں گی؟ بسمہ کی کیا کہانی ہے؟ پانچ دسمبر کا دن

Read more

قدرتی آفات اور فلاحی تنظیموں کی خدمات

دنیا بھر میں قدرتی آفات، سیلاب اور زلزلے آتے ہیں ان کے نتیجے میں تباہ کاریاں اور اموات ہوتی ہیں لیکن جو تباہی اس مرتبہ پاکستان میں آئی وہ ناقابل بیان اور دردناک ہے۔ پاکستان میں حالیہ سیلاب 2005 اور 2010 ء سے بھی بڑی ناگہانی آفت ثابت ہوا ہے۔ جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے، پاکستان میں 3 بڑی قدرتی آفات دیکھی ہیں، 2005 ء میں کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں آنے والا تباہ کن زلزلہ،

Read more

حالیہ سیلاب، تباہ کاریاں اور کرنے کے کام

پاکستان سیلاب ایک بہت بڑی ناگہانی آفت قرار پا چکا ہے اور موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہے۔ پاکستان ماحول کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں، ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاؤ اور درختوں کی کٹائی کے باعث موسمیاتی تبدیلی میں اگرچہ اپنا حصہ ڈالتا ہے جو بہت زیادہ تو نہیں لیکن اس کے مضر اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے، اپنی زندگی میں تین بڑی قدرتی آفات

Read more

پاکستان : سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خواتین کو درپیش مسائل

اس سال پاکستان میں طویل مون سون سے ہونے والی کم وقت کی تیز بارشوں کے باعث ملک کے بیشتر علاقے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں جن میں خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ مکمل اور جنوبی پنجاب کے کچھ اضلاع شامل ہیں۔ کے پی کے، سندھ اور بلوچستان کے 90 فیصد لوگ سیلاب سے مکمل یا جزوی طور پر متاثر ہیں۔ لوگ بے گھر اور بے سرو ساماں اونچے مقامات اور کہیں کہیں انتظامیہ کے فراہم کردہ خیموں (ٹینٹس) میں بے یارومددگار

Read more