ممی کی ڈائری: ممی اور بچوں کی پڑھائی
محمد کی دو ہفتے کی سکول سے چھٹی کیا ہوئی جیسے سارے کا سارا سسٹم ہی تہس نہسں ہو گیا۔ شدید بیماری کی وجہ سے محمد دو ہفتے سکول نہ جا سکا اور جب مکمل طور پر ٹھیک ہو کر واپس گیا تو گریڈ ٹو کا محمد کلاس سے پورا دو ہفتے پیچھے تھا۔ کلاس بھی وہ جو سارا سبق سکول سے یاد کر کے آتی تھی جسے صرف ہفتے کے آخر میں اک ذرا دہرائی کی ضرورت تھی۔ سمسٹر
Read more











