ویزا: مٹھائی تو پکی ہو گئی
جب ہمارے ہاتھوں پر ہجرت کی ریکھا نمودار ہوئی تو امریکی ایمبیسی سے ویزہ انٹرویو کا اذن جاری ہوا۔ امریکی ویزہ کے حصول کے لیے ویزہ انٹرویو انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس انٹرویو کی دلچسپ بات یہ ہے کہ انٹرویو کے ساتھ ہی نتائج سے آگاہ کر دیا جاتا ہے۔ یعنی ویزہ منظور ہونے کی صورت میں ہلکے نیلے رنگ کی پرچی تھما دی جاتی ہے جبکہ ویزہ مسترد ہونے کی صورت میں پیلے رنگ کی پرچی کے ساتھ
Read more
