محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز نہیں
اگر واقعی محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے، تو پھر ہمیں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فوجیوں پر افسوس نہیں کرنا چاہیے۔ ہمیں ان درندہ صفت عاشقوں کے خلاف آواز نہیں اٹھانی چاہیے جو مسترد کیے جانے پر کسی لڑکی کے چہرے پر تیزاب انڈیل دیتے ہیں۔ ہمیں ان پولیس اہلکاروں کی مذمت نہیں کرنی چاہیے جو جرم کا خاتمہ کرنے کے نام پر ہر اصول اور قانون کو روند کر جعلی مقابلے کرتے ہیں۔ اگر
Read more
