پاکستان اور ارطغرل غازی

ارطغرل غازی سے ہمارا واسطہ کیا ہے؟ ہم پاکستانی یہ ڈرامہ کیوں دیکھیں؟ آئیے پہلے واسطہ سمجھیے۔ پاکستان کا خواب دیکھنے والے شاعر مشرق ”ڈاکٹر علامہ محمد اقبال“ سلطنت عثمانیہ کے زوال کے غم اور ارطغرل غازی بارے کیا لکھتے ہیں اگر عثمانیوں پر کوہ غم ٹوٹا تو کیا غم ہے کہ خون صد ہزار…

Read more