نابالغ شہریوں کے لیے قانون

آج ایسے قانون کا ذکر کرتے ہیں جو ان افراد کے متعلق ہے جن کی عمر 18 سال سے کم ہے۔ پاکستانی قانون میں ایسے افراد کے لیے علیحدہ سے قانون سازی کے بعد ایک ایکٹ بنایا گیا ہے جسے Juvenile Justice System Act 2018 کا نام دیا گیا ہے۔ اس سے قبل سن 2000 میں Juvenile Justice System Ordinance بنایا گیا تھا جسے بعد میں منسوخ کر کے متذکرہ بالا ایکٹ بنایا گیا۔ اب بات کرتے ہیں کہ وہ

Read more

بلا عنوان

جب یورپ میں ’روشن خیالی‘ کی تحریک چلی تو کلیساء پر الزام لگایا گیا کہ اس کے رہبان (پادری) سرمایہ داروں کے آلہ کار ہیں۔ روشن خیالی کے حامیوں کا ماننا تھا کہ ان کے حکمران مذہبی طبقے کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ پادری، عوام کو اپنے اوپر ہوتے ظلم کو یہ کہہ کر برداشت کرنے کا درس دیتے ہیں کہ خدا نے تمہارے لیے یہی لکھا ہے۔ اور جو ظلم تم برداشت کر رہے

Read more

تھامس ہابس کا معاہدہ عمرانی اور جدید جارح ریاستیں

ایک انگریز سیاسی مفکر تھامس ہابس نے تقریباً چار سو سال پہلے اپنے تصور معاہدہ عمرانی میں یہ کہا تھا کہ انسان اپنے ابتدائی دور میں غیر محفوظ تھا۔ اسے دوسرے انسانوں سے اپنی جان و مال کے لالے پڑے رہتے تھے۔ طاقتور کمزور کے جملہ حقوق کو اپنی مرضی کے تابع سمجھتا تھا۔ یعنی معاشرہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس والی کہاوت کا مصداق تھا۔ پھر معاہدہ عمرانی کے تحت اسی معاشرے کے لوگوں نے خود میں سے

Read more