”بغیر عنوان کے“ از سعادت حسن منٹو کا تجزیاتی مطالعہ

اُردو ادب کے معروف افسانہ نگار ”سعادت حسن منٹو“ کو اُردو ادب میں افسانہ نگاری کی وجہ سے ایک خاص مقام حاصل ہے۔ اپنے بے باک لہجے، سادہ و سلیس زبان اور مخصوص اسلوبِ تحریر کی وجہ سے انہیں اُردو ادب میں ایک منفرد اور ممتاز مقام حاصل ہے۔ بقول ڈاکٹر انور احمد: ” منٹو اپنی نوعیت کا اکلوتا افسانہ نگار ہے اور جس نے بھی اس کی نقالی کی وہ پنپ نہ سکا۔“ اگر منٹو کی افسانہ نگاری کی

Read more

یونس خاموش کے شعری مجموعہ ”سرد آگ“ کا تجزیہ

یونس خاموش کا تعلق سرگودھا سے ہے۔ آپ نہ صرف شاعر ہیں بلکہ محقق اور نقاد بھی ہیں۔ یونس خاموش نے اپنا ایم فل کا تحقیقی مقالہ جدید غزل گو شاعر ”نصرت چوہدری“ کے فن اور شخصیت پر لکھا ہے جو ان کی تحقیقی اور تنقیدی سوچ کا ایک ثبوت ہے۔ ”یونس خاموش“ کا شعری مجموعہ ”سرد اگ“ جولائی 2024 میں مکتبہ اسالیب، سرگودھا سے شائع ہوا ہے۔ یونس ”سرد اگ“ میں بڑے سادہ اور خوبصورت طریقے سے یونس خاموش

Read more