کسی غلط فہمی میں نہ رہیے، یہ سیاست ہے!

جنھیں کراچی اور لاڑکانہ کی سڑکوں پر گھسیٹنا تھا، انہی کو اتحادی بنا دیا۔ جنھیں پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا، انہی کو وزیر اعلیٰ بنا دیا گیا۔ عورت کی حکمرانی کے خلاف تحریکیں چلانے والے، اور ناجائز کہلانے والے، عورت ہی کی حکومت کا حصہ بنیں۔ یہ سب کچھ بتانے کا مقصد یہ ہے کہ یہ سیاست ہے، یہاں اپنے مفادات کی حفاظت کرنی پڑتی ہے، مقاصد کے حصول کے لیے راستہ بدلنا پڑتا ہے۔ نہ چاہتے ہوئے

Read more

تقسیم در تقسیم: ان ڈراما بازوں سے بچیں

انسانی فطرت ہے کہ جس معاشرے میں پیدا ہوتا ہے اور جس ماحول میں پرورش پاتا ہے، عموماً وہاں کے بنیادی نظریات و عقائد کو اپناتا ہے، اور ان عقائد و نظریات کے ہر قسم کی دفاع کے لئے کوشاں رہتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس میں کوئی حرج نہیں، کیونکہ یہی انسانی فطرت ہے، کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ انسان ماحول کا غلام ہے، جس قسم کے ماحول میں رہے گا اسی طرح کی ذہنی و

Read more

یہ ظلم ہے

”بات نظام، اس کے چلانے والوں اور آلہ کاروں کی ہو رہی ہے“ ۔ وقت وقت کی بات ہے ؛ نہ لاڈلا پن ہمیشہ کے لیے ہوتا ہے اور نہ ہی دشمنی۔ وقت کے ساتھ مفادات بدل جاتے ہیں، وابستگیاں بدل جاتی ہے، تعلقات بدل جاتے ہیں۔ جاوید وششٹ کیا خوب لکھتے ہیں ؛ ”یہ تو وقت وقت کی بات ہے ہمیں ان سے کوئی گلہ نہیں وہ ہوں آج ہم سے خفا خفا، کبھی ہم سے ان کو بھی

Read more

رجیم چینج، خان صاحب اور دیگر کردار! کیا کیا دیکھا اور دکھایا گیا؟

اس فلم کی شروعات ”بیرونی سازش“ سے ہوتی ہے، یہ بتایا جاتا ہے کہ ”امریکہ نے پاکستان کو خط کے ذریعے دھمکی دی ہے“ ۔ وقت کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر صاحب اس ڈرامے کے کرداروں کو بڑھاتے گئے، کہانی میں موڑ آتے گئے، کچھ جذباتی لوگ اس فلم کا گرویدہ بنتے چلے گئے، اور ہم دل تھام کے ایک کنارے سے تماشا کرتے رہے، لیکن با شکر خدا کبھی آنکھ بند نہیں کی۔ جونہی وقت گزرتا گیا، میر جعفر اور

Read more