مائیکرو بیالوجی اور موجودہ دور کے تقاضے

مائیکرو آرگنزمز کا مطالعہ انسانی صحت، ماحولیات، زراعت اور صنعت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ موجودہ دور میں مائیکرو بیالوجی کے میدان میں کئی چیلنجز سامنے آئے ہیں جن پر قابو پانا عالمی سطح پر صحت، معیشت اور ماحولیات کی بہتری کے لیے ضروری ہے۔ مائیکرو بیالوجی کے چیلنجز کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے یہاں چند مثالوں کا ذکر ضروری ہے جو موجودہ دور میں سامنے آئے ہیں۔ ان مثالوں سے یہ واضح ہوتا ہے کہ مائیکرو

Read more

موٹروے پر بدانتظامی کا نوٹس کون لے گا؟

ہماری موٹروے بھی دوسرے اداروں کی طرح بد انتظامی کا شکار ہوتی نظر آ رہی ہے۔ آپ کو چاہے لاہور سے فیصل آباد جانا ہو یا ملتان، بالترتیب پنڈی بھٹیاں اور شرقپور کے قریب گھنٹوں ٹریفک جام ضرور ملے گا۔ ان دو جگہوں پر بنائے گئے ٹال پلازہ کی بظاہر نظر آنے والی وجہ ٹال ٹیکس اکٹھا کرنا ہے۔ کیا یہ ٹال ٹیکس ایک جگہ نہیں لیا جا سکتا تاکہ عوام کا قیمتی وقت بچایا جا سکے؟ ٹریفک کا بہاؤ

Read more

کرونا اور اسمارٹ لاک ڈاؤن

پاکستان میں ایک سخت لاک ڈاؤن انتہائی ضروری ہے لیکن پاکستان میں کرونا وائرس کے مریض تیزی سے بڑھ رہے ہیں اورلاک ڈاؤن نرم ہو رہا ہے، یا شاید ختم ہوتاجا رہا ہے۔ گراسری سٹورز، بیکریز، دودھ دہی کی دکانیں اور آن لائن آرڈرز کے لئے ریستوران تو پہلے ہی کھلے تھے، اب بہت ساری صنعتوں کو بھی لاک ڈاؤن کے بعد کھول دیا گیا ہے۔ اگرچہ حکومت کی طرف سے ان صنعتوں اور کاروبار کی دکانوں کے لئے ایک

Read more

ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرے

آج ایک مہینے بعد مجبوراً سوسائٹی سے باہر نکلنا پڑا۔ سڑکوں پہ رواں دواں ٹریفک دیکھ کر انتہائی مایوسی اور آنے والے کچھ دنوں سے خوف بھی محسوس ہوا۔ عوام اور حکومت دونوں ہی کرونا وائرس کی وباسے نمٹنے کے لیے انتہائی غیر سنجیدہ معلوم ہوتے ہیں۔ عوام میں ان دیکھے خطرے کو سمجھنے اور احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کی صلاحیت مفقود نظر آتی ہے۔ ‏اگر پاکستان میں مغربی ممالک کی طرح کرونا نہیں پھیلا تو اس میں کرونا

Read more