پشتونخوا وطن کے افتادگان خاک کی خواہشات

یوں تو کہا جاتا ہے کہ خواہشات پر کوئی پابندی نہیں اور یہ سچ بھی ہے کہ خواہشات پر پابندی ہو بھی نہیں سکتی۔ روئے زمین پر موجود اربوں انسان دل میں کوئی نہ کوئی خواہش لے کر پھرتے ہیں۔ کسی کے خواہشات پورے اور کسی کے ادھورے رہ جاتے ہیں۔ کسی کے خواہشات بڑے، کسی کے چھوٹے چھوٹے خواہشات ہوتے ہیں۔ ایک انسان کے بڑے خواہشات دوسرے کے لئے چھوٹے بھی ہوسکتے اور کسی کے چھوٹے خواہشات کسی کے

Read more

پشتونخوا میپ کے شاہ شجاع، شاہنواز تنی اور سقاؤ

تحریکوں کی کہانیاں بھی عجیب ہوتی ہے۔ ایک ہی کہانی اپنے آپ میں لطف، سبق، معلومات، انقلابی عزم، سازشیں، جدوجہد، امیدیں اور پتہ نہیں کیا کیا کچھ سمیٹے ہوتی ہے۔ ان کہانیوں کے لکھنے کے لئے ایک مشکل کام یہ بھی ہوتا ہے کہ یہ کہاں سے شروع کی جائیں۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی کہانی لکھنے میں بھی یہی مشکل ہے کہ کہانی کہاں سے شروع کی جائیں۔ شاید اس کہانی کی ابتدا جارج آرویل کے مشہور زمانہ ناول

Read more

نادر شاہی مخلوق اور پشتون تحفظ موومنٹ

فرانز فینن اپنی مشہور کتاب افتادگان خاک میں لکھتے ہے ”جب نادر شاہی مخلوق اپنی مطلق طاقت کے نشہ میں سرشار اور اس کے خاتمے کے خوف سے دوچار ہوتی ہے تو انہیں اب یہ واضح طور پر یاد نہیں رہتا کہ وہ کبھی انسانی جامے میں تھی۔ وہ اب اپنے آپ کو بندوق یا کوڑا سمجھنے لگتی ہے“ جنوری 2018 میں نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف محسود تحفظ موومنٹ کے نام سے ایک تحریک شروع

Read more

عبدالصمد خان اچکزئی شہید، جہد مسلسل کا نام

جب بھی کسی قوم پر برے حالات آتے ہیں اور وہ کسی اور کے زیر تسلط آجاتی ہے تو اس قوم میں چند ایسے افراد پیدا ہوتے ہیں جو آزادی کی راہ میں مادر وطن کے خاطر اپنے سروں کا نزرانہ پیش کرکے قوم و ملت کی آزادی کا سبب بنتے ہیں۔ صنعتی انقلاب کے بعد یورپی ممالک نے دوسرے ممالک کو اپنی کالونیاں بنانے کے لئے اشیا اور افریقہ کے ممالک کا رخ کیا اور کئی ممالک کو اپنی

Read more