روایتی تعلیم اور معاشی بحران

موجودہ معاشی صورتحال تشویش ناک ہے، ملک پاکستان ایسی نہج پہ پہنچ چکا ہے جہاں سے نکلنے کے لیے ہم سب کو اب نئے انداز سے سوچنا ہو گا اب روایتی طریقوں سے ہٹ کر بات کرنی ہوگی چونکہ میں اک طالب علم ہوں تو میرا موضوع بحث تعلیم ہے، روایتی تعلیم سے ہٹ کر اگر ہم تھوڑا سا بھی تعلیمی سٹرکچر کو آؤٹ سمارٹ کریں تو واضح نتائج حاصل کر سکتے ہیں، دنیا کافی عرصے سے بدل چکی ہے

Read more

سیاسی اختلاف اور اخلاقی گراوٹ

ملکی سیاسی گہما گہمی اس قدر عروج پر ہے کہ ہم رمضان المبارک جیسے مہینے کا تقدس تک بھول گئے ہیں، اقتدار کی بھوک عہدوں کی لالچ نے عوام کے منتخب کردہ نمائندوں کو آپس میں دست و گریباں کر رکھا ہے، رہی بات عوام کی وہ سوشل میڈیا کے محاذ پر لفظی جنگ میں دھکیلے جا چکے ہیں۔ میں سیاسی منظر نامے یا سیاسی وابستگی پر کوئی بحث یا مقدمہ نہیں لایا ہوں، ہر انسان خود مختار ہے وہ

Read more

ڈھنڈورا نہ پیٹو حل ڈھونڈو!

پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں سوشل میڈیا کا میدان خاصہ گرم ہے، مینار پاکستان میں ہونے والے ناخوشگوار واقعہ کی وجہ سے بحث چھڑی جو اب انا کی جنگ کا روپ دھار چکی ہے، پاکستان کی عوام دو گروہوں میں بٹی ہوئی ہے ایک وہ جن کو لگتا ہے کہ پاکستان کے مرد درندے ہیں اور یہ ملک عورتوں کے لیے غیر محفوظ ہے، اور دوسرے گروہ کو لگتا ہے کہ عورتیں ہی اس سب کی وجہ ہیں جو

Read more

یونینز کی بحالی، طلبا مسائل کا واحد حل

پاکستان کا تعلیمی نظام ایک اہم دوراہے پر کھڑا ہے ، پچھلے کچھ دنوں سے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات سراپا احتجاج ہیں۔ ان کے مسائل کیا ہیں؟ پچلھے کچھ سالوں میں فیسوں میں اضافہ ہوا طلبہ خاموش تماشائی بنے رہے، تعلیمی بجٹ میں کمی کی گئی طلبہ خاموش رہے ، اس طرح کے کئی حملے تعلیم پر کیے گئے طلبہ خاموش رہے۔ ایسی کیا وجہ ہے کہ کورونا جیسی وبا کے دوران طلبہ اپنے حق کے لیے

Read more