الیکشن: عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا
: ہم پوری قوم اقتدار سے اس قدر مرعوب ہیں اور صاحبان اقتدار کا جاہ و جلال کچھ ایسا ہمارے اذہان میں سرایت کر گیا ہے کہ پوری قوم سارا سال الیکشن الیکشن کھیلتی ہے۔ شہر میں نکل پڑیں ہو ہی نہیں سکتا کہ کہیں انتخابات نہ ہو رہے ہوں۔ ہر فرد کسی نہ کسی پریشر گروپ کا حصہ بننا چاہتا ہے، بات اور طرف نکل جائے گی لیکن میں اکثر کہتا ہوتا ہوں کہ ہر شخص یہاں بچوں کا
Read more
