بیٹے پر قابض ساس اور بے بس بہو

وہ میرے ساتھ انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی ایک تنظیم میں کولیگ تھی۔ تین سال بعد حادثاتی طور پر ہماری ملاقات ہوئی۔ اس دوران اس کی شادی ہوچکی تھی۔ اب اس کے لہجے میں کڑواہٹ اور باتیں سٹریٹ فارورڈ تھیں۔ اس سے قبل اس کا لہجہ کسی شاعرہ کی لہجے سے کم نہیں تھا۔ رسمی سلام دعا کے بعد اس نے روایتی بہو کی طرح ساس کی برائیاں شروع کر دیں۔ حالانکہ میں نے اس کا حال احوال

Read more

امریکی پروپیگنڈے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیل تک

میرے خیال سے اپنی فرسودہ نظریات اور ناقص سوچ کو ذاتی یا کسی محصوص گروہ کی مفادات کے لئے معاشرے میں ماس میڈیا کے ذریعے پھیلانے کا نام پروپیگنڈا ہے۔ لفظ پروپیگنڈے سے عام طور پر افواہ، جھوٹ، فریب، دھوکہ یا دورغ گوئی کے معنی لی جاتی ہے۔ لیکن کبھی کبھار پروپیگنڈا مثبت یا کسی قوم کی ترقی کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ پروپیگنڈے کو زیادہ تر مذہب کے مقدس کپڑے میں لپیٹ کر ایسے

Read more

سوشل میڈیا سے مویشی منڈی تک

جنوبی افریقہ کے سیاہ فاموں کے لیے بابائے جمہوریت نیلسن منڈیلا کی جدوجہد ہو؛ ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف مسلمانوں، ہندووں اور سکھوں کی مشترکہ مسلح جنگ ہو یا فاٹا سے ایف سی آر کے خاتمے کے لیے قبائلی بھائیوں کے احتجاجی مظاہرے۔ ان سب کے مطالبات جائز ہونے کے باوجود اپنے اپنے وقت کے سرمایہ داروں یا فرعونوں نے ان کے حقوق ماننے سے انکار کیا۔ با الفاظ دیگر حکمرانوں اور طاقتوروں نے ہر دور میں سچ اگلنے والی

Read more

ایک ہزار کفن، فارمی مرغیاں اور عام انتخابات

23 جولائی کو ڈپٹی کمشنر پشاور نے عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح کیا کہ اگر خدا نخواسطہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوتا ہے۔ تو ہم نے پہلے سے ایک ہزار کفن کا اتنظام کر دیا ہے۔ چند منٹ کے اندر اندر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی کیونکہ انتظامات بہتر ہے کہنا اور ساتھ کفن کا بندوبست بھی کرنا، دومتضاد باتیں تھیں۔ اگر انتظامات بہتر تھیں تو ایک ہزار کفن تیار کرنے کی

Read more

سیاست، عورت، خواجہ سرا اور طوائف کی اولاد

اگر مضمون کے عنوان پر نظر پڑتے ہی آپ نے اندازہ لگالیا ہو، کہ اس میں عورت کے جنسی مسائل اور اس کا حل ہوگا، تو ایسانہیں ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ مضمون میں خواجہ سراء کی جنسی پیچیدگیوں، دوران حمل اس کی ساخت یا مشرقی معاشرے کا ان پر جبر کے بارے تفصیل درج ہے تو ایسا بھی نہیں ہے۔ اور اگر آپ کا خیال ہے کہ یہ مغل بادشاہوں کے فیصلوں میں طوائفوں کا اثررسوخ یا موجودہ

Read more

ہم جنس پرستی سے بچہ بازی تک

ڈاکٹر مجاہد مرزا، ڈاکٹر لبنی مرزا، ڈاکٹر خالد سہیل، گوہر تاج اور وجاہت مسعود جیسے سینئر لکھاریوں کے ہوتے ہوئے ایسے حساس موضوع پر لکھنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ ان لکھاریوں نے جنسی بیماریوں، حمل کی پیچیدگیوں، ٹرانسجینڈرز(خواجہ سراوں ) کی حمل سے جوانی تک کے علاوہ بچہ بازی کی تاریخ کو بھی ایسے انداز میں لکھا ہے کہ ایک میٹریکولیٹ قاری بھی پڑھ کر اس سے سو فیصد رہنمائی حاصل کر سکتا ہے۔ اس مضمون میں،

Read more

بھائی کی بہن کے ساتھ جنسی زیادتی، مگر پھر کیا ہوا؟

معروف افسانہ نویس سعادت حسن منٹو لکھتے ہیں کہ ”مرد کی نظروں کو اگر عورت کے دیدار کا بھوکا رکھا گیا تو وہ شاید اپنے ہم جنسوں اور حیوانوں ہی میں اس کا عکس دیکھنے کی کوشش کرے گا۔ روٹی کے بھوکے اگر فاقے ہی کھینچتے رہے تو وہ تنگ آکر دوسرے کا نوالہ ضرور چھینیں گے“۔ عصمت چغتائی، سعادت حسن منٹو، جون ایلیا، حبیب جالب اور دیگر معاشرے کی برائیوں کو بے باکی سے لکھنے والے لکھاریوں کو شاید

Read more

بیٹی ہی پیدا ہونی تھی مگر واش روم میں کیوں؟

ایک لڑکی فیس بک مسینجر پر باربار پیغامات بھیج رہی تھی۔ وہ مجھ سے کچھ کہنا چاہتی تھی۔ اب اگر میں یہ کہوں کہ مجھے پرائی لڑکیوں سے بات کرنا اچھا نہیں لگتا یا مجھے لڑکیاں نہیں پسند تو یہ سراسر منافقت ہو گی۔ میں بھی سوشل میڈیا پر سینکڑوں سفیدپوشوں کی طرح شرافت کا لبادہ اوڑھے ہمیشہ چانس کی تلاش میں رہتا ہوں۔ لیکن اس لڑکی کو صرف اس وجہ سے نظر انداز کر رہا تھا کہ کہیں سافٹ

Read more