بوڑھے کو لوٹنے والا ایک چور اور ایک دوسرا ایماندار نوجوان

سارا دن کام میں مصروف رہنے کی وجہ سے میں معمول سے کچھ زیادہ تھک چکی تھی۔ میں شام کو اپنے نڈھال اور بوجھل جسم اٹھائے اپنے گھر کی گلی میں آہستہ آہستہ ڈگ بھرتی ہوئی آ رہی تھی۔ جیسے ہی گیٹ کا پٹ کھولا تو میں نے دیکھا کہ گھر والے گیراج میں تیار کھڑے کہیں جانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ سب کے چہرے پر مسکراہٹ اور آنکھوں سے خوشی امڈ رہی تھی۔ میں سب کو سپاٹ نظروں

Read more

وہ احساس کہیں کھو گیا

ہمیں بتایا اور پڑھایا تو یہی گیا کہ زندگی میں ہر لمحہ ہر کسی کا احساس کرو لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جہاں جدید انسان نے بے حد ترقی کر لی ہے وہاں وہ احساس سے عاری ہو گیا ہے۔ آج کا ترقی کرتا ہوا انسان اس بات سے بالکل بے خبر ہے کہ اس کی بھاگ دوڑ میں کتنے لوگوں کو تکلیف کا سامنا کر نا پڑا اور اس سفر میں کتنے لوگوں کا احساس اس پر فرض

Read more