ڈاکٹر لال خان کی کلمہ طیبہ اور انقلاب زندہ باد کے نعروں میں رخصتی

یثرب تنویر گوندل سے لال خان تک کا کئی دھائیوں پر مشتمل سفر چند روز پیشتراپنے انجام کو پہنچ گیا۔ ڈاکٹرلال خان پاکستان میں بائیں بازوکی نظریاتی جدوجہدکی پہچان اورشناخت تھے۔ وہ ساری زندگی طبقاتی جدوجہد اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف نبرد آزما رہے۔ اُن کی تحریکی زندگی کا آغاز طالب علمی کے زمانہ…

Read more

مجلس احرار اسلام۔۔۔عزم و ہمت کے 88 سال

برصغیرکے سیاسی افق پر 29 دسمبر 1929 کو مجلس احراراسلام ایک نئی سیاسی جماعت کے طورپر اُبھری۔ جس کے بانیوں میں وہ شخصیات نمایاں تھیں، جن کا شمارتحریک خلافت کی صفِ اوّل کی قیادت میں ہوتا تھا۔ ان میں سیدعطاء اللہ شاہ بخاری، مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی، مولانا سید محمد داؤد غزنوی، چودھری افضل حق،…

Read more

ملتان کا سفر اور کچھ دیر کتابوں کے درمیان

”کتابیں اہلِ علم کاحقیقی سرمایہ ہوتی ہیں‘‘۔ اس قول کا عملی مشاہدہ گزشتہ ہفتے ملتان کے ایک کتب خانہ کو دیکھنے پر ہوا۔ بہت عرصہ پہلے مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا اللہ وسایا مدظلہ نے بتایا کہ مجلس تحفظ ختم نبوت کے کتب خانے کا کیٹلاگ تیار ہو رہاہے۔ پھر جب یہ…

Read more

سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ۔ ایک نادر شخصیت

حضرت امیر شریعت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی انمول یادوں کے تذکرے جس طرح اہلِ اسلام کے دلوں میں تازہ ہیں، محسوس ہوتا ہے کہ شاہ صاحب اب بھی ہم میں موجود ہیں، حالانکہ انہیں اس عالم سے رخصت ہوئے نصف صدی سے زائد عرصہ بیت چکا ہے، مگر اُن…

Read more

پی ٹی آئی حکومت کا قیام اورمستقبل کے چیلنجز

تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوچکی ہے اور یوں عمران خان کو اَپنی 22 سالہ جدوجہدکا پھل ملک کے 22 ویں وزیراعظم بننے کی صورت میں مل گیاہے۔عمران خان نے ہنگامہ خیزسیاسی زندگی گزاری ہے۔ انہوں نے سخت ترین اپوزیشن کا کردار اَدا کیا اور اَب خود انہیں بھی…

Read more