تقریر سے لائی گئی تبدیلی اور پر امید قوم

اقوام متحدہ کا 74 واں اجلاس 27 ستمبر کو منعقد کیا گیا جس میں وزیرعظم عمران خان نیازی کی تشریف آوری ہوئی۔ وہاں بیٹھے لوگوں میں سے کچھ نے تالیاں بجائیں۔ خان صاحب سٹیج پر آئے مائیک کے سامنے کھڑے ہوکر جنرل اسمبلی میں تقریر کرنے لگے۔ ان کو پندرہ منٹ کا ٹائم دیا گیا لیکن خان صاحب نے پندرہ منٹ پورے ہونے کے بعد تینتیس منٹ بعد خدا حافظ بولا۔ اڑتالیس منٹ میں خان صاحب نے دنیا کو سب

Read more

کیا نیب سیاست زدہ ہو رہا ہے؟

کرپشن کے مقدمات میں نیب کا رویہ ایک جیسا نہیں کچھ مقدمات میں پورا زور لگاتا ہے کچھ میں پوچھتا تک نہیں نیب سیاست زدہ کیوں ہو رہا ہے؟ نیب نے کر نا کچھ نہیں بس سب کو عذاب میں ڈال رکھا ہے کوئی ایک کیس بتا دیں جہاں اس نے پوری ریکوری کی ہو، مشتاق رئیسانی کیس میں نیب کے بڑوں پر مقدمہ بننا چاہیے، گھر سے اربوں روپے نکلنے کے بعد نیب پری بارگیننگ کے لیے پیچھے پڑگیانیب مقدمات کے لیے کوئی ایک اصول بنا لے۔ سپریم کورٹ نے مشتاق رئیسانی کیس میں ضمانتیں مسترد کیں تو نیب نے ماتہت عدالت سے ملزم رہا کروا لیے،

Read more

نواز شریف کے نظریے سے کون لوگ خائف ہیں؟

کمال کی سیاسی بصیرت رکھنے والے سیاست دان نے مجھے ایک دفعہ سیاست دان کے بارے کچھ انکشافات کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان میں ایسا سیاست دان جو آباؤ اجداد کی سیاست کر رہا ہوتا ہے وہ کبھی بھی ملکی سلامتی کے لیے خطرہ نہیں بن سکتا کیونکہ اس نے اپنے بعد اپنے بچوں کو یا عزیزواقارب میں سے کسی کو سیاست میں داخل کرنا ہوتا ہے باقی ووٹ عوام کی مرضی اور امیدوار کی کارکردگی پر ملتا ہے،

Read more

جاؤ جا کے کرکٹ کھیلو کرکٹ

یہ الفاظ ہیں میاں محمد نواز شریف کے جو عوام کے ووٹ لے کر وزیراعظم تو بن گئے تھے لیکن اقامہ کے چارج میں ایسے پھنسے کہ عدالت عظمیٰ کی جانب سے نا اہل قرار پائے، ویسے تو نا اہل ثابت نہیں ہوئے تھے یعنی اپنی کابینہ کے توسط سے ملک کے تقریباًہر بزنس مین کو یہ یقین دلا دیا تھا کہ چاہے دھرنے ہوں یا پھر کوئی اور سازش آپ نے گھبرانا نہیں ہے پاکستان میں بلا جھجک آپ اپنا پیسہ انویسٹ کر سکتے ہیں اور نواز شریف پر اعتبار کرتے ہوئے ملک کے بڑے بڑے سرمایہ کاروں نے اپنا پیسہ مارکیٹ میں پھینکا جس کا فائدہ یہ ہوا کہ ملک میں خوشحالی آنے لگی، گر چہ تب پاکستانی عوام مہنگائی سے بہت تنگ بھی دکھائی دیتی تھی لیکن اس سے پہلے زرداری دور کو ذرا یاد کیا جائے تو عوام تب بھی مہنگائی سے مر رہے تھے اور لوگوں کو روزگار بھی دستیاب نہیں تھا۔

Read more

مرغیاں، انڈے، بکریاں اور غریب کی اوقات

پہلے تو ہمیں خدا کا کروڑوں بار شکر ادا کرنا چاہیے کہ پاکستان میں ایک ایسا وزیراعظم آیا ہے جس نے پہلی بار اس ملک کے غریب عوام کے بارے میں سوچا اور غرباء کی بے چارگی کو ختم کرنے کے اقدامات بڑی تیزی سے کر رہا ہے۔ ابھی ایک دن پہلے عمران خان صاحب نے غریب عوام کی غربت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے ایک (میگاپروجیکٹ) کا اعلا ن کیا جس پر اگر ہوبہو عمل ہو جائے تو پاکستان پوری دنیا میں صحت مند اور امیرملک بن سکتا ہے۔

پاکستان کا ہر ایک غریب انسان خوشحال ترین زندگی بلکہ جہانگیرترین جیسی زندگی گزار سکتا ہے، اس (میگاپروجیکٹ) میں خان صاحب نے دیہات کے غرباء کو جو جو اشیاء دینے کا فرمایا ہے ان میں دیسی مرغیاں، بکریاں اور سبزیوں کے بیج شامل ہیں، خان صاحب کا کہنا ہے کہ مرغیاں انڈے دیں گی، بکریاں دودھ دیں گی، سبزیوں کے بیج زمین میں بیجنے سے سبزیاں اگ آئیں گی۔ جس سے پاکستان چند دنوں میں ترقی پزیر ممالک کی فہرست میں شامل ہوگا۔

Read more

لوح قرانی پر اعتراض تھا مجھے

رات کے دو بج رہے تھے میں اپنے کمرے میں بیٹھا لیپ ٹاپ پر ایک ریسرچ میں مصروف تھا۔ ذرا سادھیان چونکا تو دل میں خیال آیا آج سارا دن چائے کا کوئی کپ نہیں پیا، دیکھا تو گھر میں سب کے سب لمبی تان کر سو رہے تھے سوچا کچن میں جاؤں گا تو خوامخواہ میں ڈسٹرب ہوں گے میں اٹھا گھر کا گیٹ کھولا باہر روڈ پر دیکھا ایک چائے والی دکان کھلی جس کے باہر ساری کرسیاں

Read more

ریمنڈ ڈیوس، کلبھوشن، ابھے نندن اور پاکستان کی تین حکومتوں کے کردار

ہم یہ کر دیں گے، ہم یہ کریں گے، ایسا کریں گے تو ویسا ہو گا یہ :گا گے گی :کا راگ قیام پاکستان کے ساتھ ہی سیاست دانوں کی جانب سے ایجاد کیا گیا اور جب بھی پاکستان کے عوام کسی مشکل گھڑی میں ہوتے ہیں تو سیاست دانوں کی جانب سے یہ راگ ان کی نذر کیا جاتا ہے مگر جب کچھ کرنے کا وقت آتا ہے ہمیشہ یہ سیاست دان عوام پاکستان کو مایوسی کے علاوہ اور

Read more

اویس اور انوشہ: بہاولپور کے پریم پرندے

یہ کہانی ہے اویس اور انوشہ کی جواس دنیا کی زندگی میں ایک ہو کر اپنی دنیا تو نہ بسا سکے لیکن ان کی محبت کیسی تھی آئیے جانتے ہیں کہ 23۔ اکتوبر 2017 کے دن ان پر کون سی قیامت ٹوٹی۔ https://www.dawn.com/news/1365732 میں اس سے بہت زیادہ محبت کرتا تھا کبھی وہ مجھے دیکھتے ہی خوش ہو جاتی تو کبھی اچانک مجھے دیکھتے ہی اس کا دل بجھ سا جاتا۔ کیونکہ جب اس کا چہرہ مجھے دیکھتے ہی اداس

Read more

انڈیا کے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدوں پر ایک نظر

انڈیا کے پرائم منسٹر شری نریندرا مودی نے متحدہ عرب امارات کے اب تک دو دفعہ دورے کیے۔ اپنے پہلے دورے پر نریندامودی کراؤن پرنس محمد بن زیدالنحیان کے مدعو کرنے پر 16 اگست 2015 کومتحدہ عرب امارات پہنچے۔ دوسری دفعہ 10 فروری 2018 کو پھر عرب امارات کا دورہ کیا، اور اسی طرح متحدہ عرب امارات کے پرنس محمد بن زید نے انڈیا کا دوباردورہ کیا پہلی بار فروری 2016 اور دوسری دفعہ جنوری 2017 کو کیا گیا اورانکے

Read more

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ہمیں تعریف کرنے کا موقع ہی نہیں دیا

کیا کریں، کسی کے کہنے پر ثاقب نثار کی تعریف نہیں کر سکتے۔ لیکن اگر کچھ سوالوں کے جواب مل جائیں تو کھڑے ہو کر سابق چیف جسٹس آف پاکستان جناب ثاقب نثار کا استقبال کرنے پر بھی ہم تیار ہیں، اب یہ سوالات ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اس لیے کر رہا ہوں کیونکہ ان کے منصب پر ہوتے ہوئے یہ سوالات جس نے بھی کیے، اس پر توہین عدالت کا کیس بنا کر سزائیں سنائی گئیں۔ میڈیا کبھی

Read more

کوئی ملک پاکستان کے خلاف سازش نہیں کرتا

پاکستان میں بہت زیادہ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ پاکستان کے خلاف بہت سارے ممالک سازش کرتے ہیں اور پاکستان کو ختم کرنا چاہتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ یہ ساری باتیں سیاسی پنڈتوں کی طرف سے کی جاتی ہیں جنہیں عوام اپنے دماغوں میں ذہن نشیں کر لیتے ہیں۔ حکمران یہ ساری باتیں اور ڈر عوام میں صرف ووٹ لینے کے لیے پیدا کرتے ہیں کہ انہیں ووٹ دے کر منتخب کیا جائے اور ہم ان ممالک کے خلاف کھڑے ہوں گے۔ ہمارے بھولے بھالے عوام ان کی باتیں سن کر انہیں بہادر سمجھنے لگتے ہیں اور اپنا محافظ جان کر اپنا قیمتی ووٹ دے دیتے ہیں اور پھر ہوتا یہ ہے کہ یہی حکمران اقتدار میں آکر انہی ممالک سے بھیک مانگتے ہیں اور اسی لیے آج حال یہ ہے کہ ہر پاکستانی پر تقریباً ایک لاکھ پچاس ہزار کا قرض ہے جو ماشا اللہ مسلم لیگ ن کی جانب سے پاکستانی عوام کو تحفہ ہے اب کیا یہ بھی یہودیوں کی سازش ہے؟

Read more

کیاپاکستان میں صرف ایک ستون کی عزت اہم ہے؟

پاکستان میں پچھلے کچھ سالوں سے عوام کا میڈیا کے ذریعہ سے ایک مائینڈسیٹ بنایا جا رہا ہے جس میں لوگوں کو اپنے مفاد میں تلقین کی جا رہی ہے میرا مطلب ہے کہ صرف عدلیہ کو پاکستان کا پاک صاف دامن رکھنے والا ستون قرار دے کر دوسرے ستون یعنی پارلیمنٹ کو پاکستان کا گندا ترین ستون ظاہر کیا جا رہا ہے لیکن اصل میں بات کو اس کے حقیقی سرے سے شروع کرتے ہیں اب حقیقت یہ ہے

Read more

غربت کا سو فیصد آئینی اور قانونی حل

مجھے کسی پارلیمنٹیرین نے کہا تھا کہ پاکستان کا آئین دنیا کا دوسرامضبوط ترین آئین ہے اور اگر اس پر ہوبہوعمل درآمد ہو جائے تو پاکستان کے تمام مسائل بہت جلد حل ہوجائیں گے اس پر جب میں نے ریسرچ کی تو پتا لگاکہ یہ بات تو واقعی سوفیصد سچ ہے کہ پاکستان کا آئین اپنے شہری کو حد سے بڑھ کر حق دیتا ہے اب میں سارے حقوق گنوانے لگ جاؤں تو بات آگے نکل جائے گی لہذا میں غربت کے خاتمہ کے متعلق کچھ دستورِپاکستان کے آرٹیکل آپ کے سامنے رکھتا ہوں اور تجویز کروں گا کہ اگر ہر شہری ایسا کرے تو پاکستان سے غربت کا تصور ہی ختم ہو جائے گا۔

جوکہتے ہیں پاکستان میں ہم اپنے بچوں کو تعلیم نہی دے سکتے ان کے لیے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دستور۔ :آرٹیکل؂[ 25 a]۔ یہ کہتا ہے کہ ریاست پانچ سے سولہ سال کی عمر کے تمام بچوں کے لیے مذکورہ طریقہ کارپرجیساکہ قانون کے ذریعے مقرر کیا جائے مفت اور لازمی تعلیم فراہم کرے گی۔ آرٹیکل 37 b]:کم سے کم ممکنہ مدت میں کے اندر ناخواندگی کا خاتمہ کرے گی اور مفت اور کازمی ثانوی تعلیم مہیا کرے گی۔

Read more

لاہور کی فیملی، شادی تک نہ جاسکی

چنگی امر سدھو کے مکین لوگ خوشی خوشی اپنی زندگی بسر کر رہے تھے وہیں پر خلیل اور نبیلہ اپنے چار بچوں کے ساتھ ہنسی خوشی رہ رہے تھے خلیل کے بڑے بھائی کے بیٹے کی شادی بھوریوال گاؤں میں ہونا تھی خلیل کے بھائی عمران اور جمیل بھی شادی پر جانے کے لیے تیار ہوئے انہوں نے اپنا کیری ڈبہ کروایا اور دونوں فیملیز اس میں سوار ہوئے خلیل نے کہا کہ میں اپنی گاڑی علیحدہ سے بک کرواؤنگا

Read more

آرٹسٹ کی دنیا میں: رضیہ ملک کی داستان

تین ماہ پہلے رضیہ ملک سے چند لمحوں کی ملاقات ہوئی تھی جس میں ہم نے موبائل نمبر ایکسچینج کیے اور ان کی زندگی میں کیا چل رہاہے کون سے ڈراماز اور فلمز میں کام کیا۔ یہ سب جاننے کے لیے ایک بار دوبارہ ملاقات کرنے کا وعدہ کیا۔ پھر کچھ دن پہلے انہوں نے کال کرکے کہا کہ میں کنول عزیز کے گھر آئی ہوں آپ ادھر ہی آجائیں۔ کنول عزیز مسلم لیگ ن کی ایم پی اے بھی رہ چکی ہیں اور اچھی اداکارہ بھی ہیں۔ میں جب ان کے گھر پہنچا تو رضیہ ملک دروازے پر مجھے لینے کے لیے آئیں ہم اندر کمرے میں جا کر بیٹھے تو چائے منگوا لی چائے پینے کے دوران میری عادت ہے کہ بات چیت ہوتی رہے میں نے ان کی زندگی کے بارے میں پوچھا تو بتایا کہ میرے دو بچے ہیں اور دو بچے اپنی بہن کے بھی ہیں جن کی پرورش اور دیکھ بھال میرے ذمہ ہے ان کو پڑھا بھی رہی ہوں اس کے علاوہ ایکٹنگ ہی میرا ذریعہ معاش ہے اور زندگی کا مقصد بھی۔

Read more

فیصل رضاعابدی کی گرفتاری، رہائی اور مولا علی کا قول

فیصل رضا عابدی کا تعارف کروانے کا قائل نہیں ہوں پورا پاکستان جانت اہے فیصل رضا عابدی ہمیشہ سے اپنے ایک مؤقف پر قائم رہے ہیں کہ آئین پاکستان کو اگر سابق صدر اور چیف آف آرمی سٹاف جناب پرویز مشرف نے معطل کیا تھا تو PCO کے تحت حلف لینے والے تمام ججز بھی اسی طرح مجرم ہیں جیسے کہ پرویز مشرف، لیکن خیر ایک ویب چینل (نیا پاکستان) کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے جناب چیف جسٹس آف

Read more