کیا ججز کی تقرری ہی عدلیہ کی آزادی ہے؟

گزرتے وقت مین بدلتی ضروریات کے تحت آئین میں تبدیلی ناگزیر ہے۔ یہ تبدیلیاں اگر عوامی مفادات کے تابع ہیں تو ایسی تبدیلیاں وقت کا تقاضا بن جاتی ہیں اور معاشرہ بہتری کی طرف گامزن ہوجاتا ہے۔ اگر حکمران کے مفادات کی پیروی کریں تو یہ اداروں میں جنگ و جدل کا موجب بنتی ہیں۔ اور ملک مین ہیجانی کیفیت برپا ہو جاتی ہے۔ آج کل بھی 26 ویں آئینی ترمیم کا چرچا ہے جس مین ججوں کی تقرری اور

Read more

مودی کا الیکشن

بھارتی الیکشن آج کل پوری دنیا کی توجہ کا مرکز ہیں جہاں مودی تیسری بار وزیراعظم بننے جا رہے ہیں۔ نریندرا مودی اب سے پہلے دو بار بھاری اکثریت سے جیت چکے ہیں۔ جہاں ان کی پارٹی کو 2014 میں 283 سیٹیں اور 2019 میں 303 سیٹیں ملی۔ اسی پاپولیرٹی کو دیکھتے ہوئے ان کا نعرہ تھا ”اب کی بار چار سو پار“ ۔ اس کے لیے انہیں کولیشن بھی بنانا پڑا تاکہ آئینی قوانین میں بنیادی تبدیلیاں لانے کا

Read more

بلوچستان اور میڈیا

26  اگست خاموشی سے گزر گیا لیکن ہمیں کسی بھی میڈیا پہ نواب اکبر بگٹی کے ریاستی قتل پہ کوٸی خبر یا پوسٹ نظر نہیں آٸی۔ یہی حال شروع سے ہی بلوچستان کے ساتھ روا رکھا جاتا رہا ہے جسکی وجہ سے اس خطے کے لوگوں میں بہت زیادہ احساس محرومی پاٸی جاتی ہے۔ بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے اور اسکا بڑا مسٸلہ لاپتا افراد کا ہے۔ جس پہ میڈیا اور ہمارے حکومتی ادارے خاموش نظر آتے

Read more

کیا آپ نے میڈیا پہ تڑپتی فاطمہ دیکھی ہے؟

آپ سب نے سوشل میڈیا پہ سسکتی تڑپتی موت کے منہ میں جاتی فاطمہ تو دیکھی ہوگی۔ لاچارگی مجبوری اور تکلیف کی انتہا میں لپٹی معصوم سی بچی کو اپنے سامنے موت کی آخر ہچکی لیتے تو دیکھا ہو گا۔ اور شاید اس کیفیت کو کچھ لمحے تو محسوس کیا ہو گا۔ ایسی کئی فاطمہ، رضوانہ، عندلیب ہوں گی جو روز مرتی ہوں گی ۔ جن کے کیس منظر عام پہ نہیں آتے ہوں گے اور اگر آ بھی جائیں

Read more