ویکسین کیا ہوتی ہیں اور کیسے کام کرتی ہیں؟
آج کل ہر طرف کرونا وائرس اور اس کے ویکسین کی باتیں ہو رہی ہیں مگر بہت کم لوگ یہ بتاتے ہیں کہ ویکسین آخر ہوتی کیا ہیں؟ دراصل، جب باہر سے وائرس یا بیکٹیریا ہمارے جسم پر حملہ آور ہوتے ہیں تو قدرتی طور پر جسم کے اندر موجود مدافعتی فوج ان پر جوابی حملہ کرکے ان کو مار دیتی ہے۔ اس حملے کے لیے ہمارا جسم جن ہتھیاروں کا سہارا لیتا ہے وہ اینٹی باڈیز یا مزاحمتی مادے
Read more
