پاکستانیکا: پاکستان میں مستند اور جامع دائرۃ المعارف کی تشکیل ناگزیر ہے
علمی میدان میں دائرۃ المعارف نویسی کی روایت قدیم الایام سے چلی آرہی ہے۔ دائرۃ المعارف کو انگریزی میں انسائیکلوپیڈیا، فارسی میں دانشنامہ اور عربی میں موسوعہ سے موسوم کیا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دائرۃ المعارف کی اصطلاح عربی، فارسی، ترکی اور اردو زبان میں یکساں طور پر شناختہ شدہ اور رائج ہے۔ دائرۃ المعارف دراصل مختلف علوم سے متعلق علمی مباحث پر مشتمل مختصر مقالات (Entries) کا ایسا مجموعہ ہے جسے سماج کے تمام طبقات کی ضرورت
Read more
