َپاکستان میں تعلیمِ نسواں کو کیسے فروغ دیا جائے۔۔۔؟

ایک قوم کی تعمیر و ترقی میں معیاری تعلیم اہم کردار ادا کرتی ہے۔ لیکن اگر یہی تعلیم اپنی تہذیب و تمدن اور روایات سے ہٹ کر حاصل کی جائے تو اس سے فائدہ حاصل کرنا تو درکنار الٹا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ نصوص سے یہ بات ثابت ہے کہ رسول اللہ صہ کی تعلیم…

Read more

جی ایم سید کے نظریات کا مختصرجائزہ

ایک حد میں رہتے ہوئے کسی کے نظریات کے ساتھ اختلاف کرنے اور اپنی رائے دینے کا حق ہر کسی کو حاصل ہے۔ ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے کسی کے ساتھ اختلاف کرنا نہ صرف جائز بلکہ مستحسن ہے۔ کیونکہ اس کے ذریعے مستقبل میں پیدا ہونے والے فتنوں کو روکا جاسکتا ہے۔ بے…

Read more

قابلیت یا قبولیت۔۔۔؟

دنیا والوں کے نزدیک پسندیدگی اور کامیابی کا معیار مال و دولت، شہرت، قابلیت اور منصب وغیرہ ہوتا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدگی اور کامیابی کا معیار کچھ الگ ہے۔ اللہ تعالیٰ کے نزدیک تو قابل وہ ہے جو اس کے ہاں مقبول ٹھہر کر دکھائے۔ دنیا کی نظر میں تو بھلے وہ…

Read more

شادی کی مروجہ رسومات اور ان کی تباہ کاریاں

موجودہ دور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باوجودشادی بیاہ و دیگر تقریبات کے موقعے پر انتہائی اسراف اور فضول خرچی سے کام لیا جارہا ہے۔ جس کے نتیجے میں معاشرے میں موجود افراد کی ایک کثیر تعداد کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ خصوصًا نچلے طبقے سے تعلق رکھنے والے حضرات کے لیے یہ…

Read more

انسانی حقوق کے متعلق اسلامی تعلیمات کا جائزہ

دنیا میں موجود تقریبًا مذاہب انسانی حقوق کے تحفظ کا دعویٰ کرتے ہیں۔ لیکن مذہب اسلام نے جس تاکید اور خوبصورتی کے ساتھ انسانی حقوق کو بیان کیا ہے، دوسرے مذاہب میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ حج الوداع کے تاریخی خطبے میں محسنِ انسانیت صہ نے واضح طور پر بتادیا کہ کسی عربی کو…

Read more

پرسکون زندگی گذارنے کا نسخہ

موجودہ دور میں عیش و عشرت کے بے شمار ظاہری اسباب مہیاہونے کے باوجود معاشرے کا ہر دوسرا فرد بے چینی اور بے سکونی کی شکایت کرتا نظر آتا ہے۔ مال و دولت کی فراوانی کے باوجود کئی لوگ سکون کی تلاش میں در در بھٹکتے نظر آتے ہیں۔ زندگی پرسکون نہ ہونے کی وجہ…

Read more

اسلام میں لباس کا تصور اور مغربی ہتھکنڈے

ایک طویل عرصے سے دشمنانِ اسلام پوری دنیا میں مغربی رسم و رواج عام کرنے کے درپے ہیں۔ جس کے نتیجے میں مسلمانوں کے اندر مغربی طور طریقے انتہائی تیزی کے ساتھ پھیل رہے ہیں۔ اسلامی تعلیمات سے ناآشنا مسلمان مغربی لباس کو اہمیت دیتے ہوئے بتکلف ترقی پسند بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہانتک…

Read more