کندھ کوٹ عوامی نمائندوں کے وعدوں کے باوجود یونیورسٹی قائم نہ ہو سکی

کندھ کوٹ، کشمور ڈسٹرکٹ سندھ کا آخری ضلع ہے اور ملک کے دو صوبوں، پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پر قائم ہے۔ اس ضلع میں ملک کا سب سے بڑا گڈو پاور پلانٹ بھی موجود ہے اور یہاں پی پی ایل گیس فیلڈ بھی قائم ہے۔ ضلع بھر کی آبادی 1,233,957 ہے، اور اس میں تین صوبائی نشستیں اور دو قومی اسمبلی کی نشستیں شامل ہیں، جن میں سے ایک میں تحصیل ٹہل ضلع جیکب آباد اور ایک میں تحصیل

Read more

اقلیتی برادری کے نوجوان الیکشن کو کیسے دیکھتے ہیں؟

ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے کندھ کوٹ کشمور ڈسٹرکٹ میں رہنے والی اقلیتی برادری، خصوصاً نوجوان طبقہ الیکشن کے حوالے سے کوئی خاص دلچسپی نہیں رکھتا۔ اقلیتی برادری کے نوجوانوں کا ہمیشہ منتخب عوامی نمائندوں اور مخصوص نشستوں پر آنے والے اقلیتی نمائندوں سے یہ شکوہ رہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی ان کے ساتھ تعلقات، میل جول اور ان کے مسائل پر توجہ نہیں دی اور یہی وجہ

Read more

خواتین ٹکٹ  اور مخصوص نشست سے بھی محروم ہیں

کشمور ایٹ کندھ کوٹ سندھ کا آخری ضلع ہونے کے ساتھ ساتھ یہ صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان اور راجن پور سے صوبہ بلوچستان کے ڈیرہ بگٹی اور صحبت پور کے سنگم پر واقع ہے۔ کندھ کوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہے یہاں پر ضلع افسران کے دفاتر بھی قائم ہیں۔ اس جدید دؤر میں بھی اس ضلع میں خواہ عام انتخابات ہوں یا بلدیاتی انتخابات، ان میں خواتین الیکشن میں حصہ نہیں لیتیں کیونکہ اس علاقے میں خواتین

Read more

مسائل حل نہ کرنے پر اقلیتی برادری کا الیکشن گے بائیکاٹ کا اعلان

سندھ بھر میں اقلیتی برادری کی خاطر خواہ آبادی موجود ہے۔ کراچی سے کشمور تک تمام شہری اور دیہی علاقوں میں اقلیتی برادری رہتی ہے، گزشتہ سال کشمور ایٹ کندھ کوٹ میں بدامنی عروج پر رہی بدامنی کی وجہ سے لوٹ مار کے ساتھ اغوا کے واقعات بھی پیش آئے تھے۔ سندھ کی تاریخ میں اقلیتی برادری نے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پر کئی دنوں تک دھرنا دیا اس دھرنے کا اثر پورے سندھ تک پہنچا ہندو دیوان

Read more

بھاگڑی برادری کے لوگ ووٹ سے محروم رہتے ہیں

سندھ کا آخری ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ ہے جس کی آبادی 1233957 ہے ٹوٹل ووٹ 584494 ہے اقلیتی آبادی 81890 ہے ضلع میں تین تحصیل شامل ہیں تینوں تحصیلوں میں اقلیتی برادری کا ووٹ بیک موجود ہے شہری علاقے اور دیہی علاقوں میں رہنے والے اقلیتی برادری کا ووٹ کثیر تعداد میں اندراج ہے اقلیتوں میں پاکستان کے اندر کئی برادریاں شامل ہیں جس میں ایک بھاگڑی برادری ہے جس کا کام کھیتی باری کرنا ہے جو فروٹ اور

Read more