تم میرے باپ کو نہیں جانتے

’تم میرے باپ کو نہیں جانتے’ پاکستان کے امیر طبقے کا نیشنل جملہ۔ بس یہ جملہ کہنے کی دیر ہوتی ہے۔ تو پاکستان کا غریب کے حق میں سویا ہوا قانون جاگ اٹھتا ہے۔ گویا کبھی سویا ہی نا ہو جیسے۔ مگر جب یہاں بات کی جائے ایک عام انسان کے انصاف کی۔ ایک غریب انسان کے انصاف کی تو یہی قانون خراٹے مارنے لگتا ہے۔ کارساز واقع کی حقیقت تو کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ نتاشہ نامی لڑکی

Read more

سمبڑیال میں صندوق میں ایک حاملہ عورت کی لاش

سمبڑیال میں صندوق بند ملا جس میں ایک حاملہ عورت کی لاش موصول ہوئی۔ ”تو پھر مرد کی سفاکیت پر کیسا سوال؟“ سیالکوٹ سمبڑیال میں دو دن قبل ایک واقع پیش آیا ایک عورت نے اپنی بیٹی کے گھر کو بچانے کی خاطر کسی دوسری عورت کا ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا۔ سمبڑیال کی سفاک ملزمہ نے نا صرف عورت کو بے دردی سے قتل کیا بلکہ اس کے پیٹ سے بچہ نکال کر اغوا بھی کیا۔ بتایا گیا کہ

Read more

اردو زبان ہماری پہچان

آج کل جیسا دور رواں ہے جس میں لوگ طرح طرح سے زندگی گزارتے دکھائی دیتے ہیں اس سے قبل لوگوں کا رہن سہن ہی نہیں بلکہ معمولات زندگی بہت ہی سادہ تھی۔ لوگ ایک دوسرے سے بات کرتے بھی خود کو خود اعتماد محسوس کرتے تھے۔ مگر گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ اور دنیا میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئیں جس کا اثر خاص سے خاص اور عام سے عام زندگیوں پر ہوا۔ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں لوگوں

Read more

تعلیمی نظام اور بچارے سٹوڈنٹس

تعلیم ہر معاشرے کی اولین ترجیح بھی ہے اور ضرورت بھی، بچہ پیدا ہوتے ہی ماں باپ کو فکر لاحق ہوجاتی ہے کہ اسے اچھی تعلیم دلوانی ہے اور اچھے سے اچھے اور مہنگے سے مہنگے ادارے میں داخل کروانا ہے تاکہ یہ معاشرے میں لائق طالب علم کا لیبل لے کر گھومے، خواہ اس کی تربیت کہیں دور چلی جائے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ تعلیمی نظام میں بہتری ایک اچھے اور سلجھے ہوئے معاشرے کی تشکیل

Read more