مسئلہ فلسطین! عربوں کی کم فہمی اور نادانی

گزشتہ کچھ دن پہلے ابلاغ عامہ کے مرکزی ذرائع اور سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کہرام مچا ہوا تھا کہ یہود و نصاریٰ مل کر فلسطینوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔ اس میں شبہ بھی نہیں واقعی فلسطین کی تیسری نسل آگ و خون میں پروان چڑھ رہی ہے لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس سارے قضیہ میں اصل قصور وار ہے کون؟ اگر حقیقت پسندانہ نقطہ نظر سے تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو عربوں کی کم فہمی اور نادانی مسئلے کی اصل وجہ معلوم ہوتی ہے۔

Read more

پراعتماد بچے کی پرورش

پرورش و تربیت ایک ایسا موضوع ہے، جس کی اہمیت سائنس و ٹیکنالوجی میں روز بروز ترقی کی وجہ سے آئے دن بڑھتی جا رہی ہے۔ ہمارے ہاں اس موضوع پر بہت کم لکھا گیا ہے اور جو لکھا بھی گیا ہے وہ انتہائی غیر معیاری اور سطحی ہے۔ حالانکہ قوم کو اس موضوع پر رہنمائی کی اشد ضرورت ہے۔ بچے کسی بھی ملک یا قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔ اگر ان کی رہنمائی یا تربیت احسن انداز سے نہ

Read more

عوامی سیاست کا استعارہ، قیصر احمد شیخ

چند دن پہلے مجھے ایک محبت بھرے دوست چوہدری وسیم جٹ کے ولیمے پر فیصل آباد جانے کا اتفاق ہوا سفر پر روانگی سے پہلے میں چنیوٹ شہر کے وزٹ کا ارادہ کر چکا تھا اور یہ ہماری خوش بختی تھی کہ چنیوٹ کی سیاسی شخصیت قیصر احمد شیخ صاحب اس دن گھر موجود تھے اور ہماری ملاقات کا ٹائم طے پا گیا طے شدہ ٹائم پر دوستوں کے ساتھ شیخ صاحب کے گھر پہنچے اور سیر حاصل گفتگو رہی۔ ویسے تو شیخ صاحب کا تعلق پاکستان کی مشہور و معروف کاروباری برادری ’جسے چنیوٹی شیخ برادری کہا جاتا ہے‘ سے ہے۔ لیکن موصوف کی اصل شناخت عوامی سیاست کے ذریعے اقتدار کا حصول ہے۔

Read more

کتب بینی کے فوائد و اہمیت

گزشتہ سال مجھے ڈاکٹر شاہد صدیقی کا کالم پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ ڈاکٹر صاحب کا کہنا تھا کہ انہیں لیکچرار شپ کے امیدواروں کے سلیکشن بورڈ میں بیٹھنے کا موقع ملا۔ کچھ امیدوار پی ایچ ڈی ڈاکٹر بھی تھے، جب ان امیدواروں سے یہ پوچھا گیا کہ پچھلے ایک برس میں انہوں نے نصاب کے علاوہ کوئی کتاب پڑھی؟ تو ان کا جواب نفی میں تھا۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہمارے یہاں مطالعے کی عادت کس

Read more