وراثت (افسانہ)

کوٹھی کے لان میں امرود کے ایک درخت کی ایک شاخ پر ایک چڑا اور چڑیا بیٹھے اپنے خاندان کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ چڑے نے چڑیا کے پر کو ایسے ہولے سے سہلایا جیسے کبھی کبھار عبدالودود شام کو لان میں چہل قدمی کرتے ہوئے اپنی بیگم کا بازو سہلاتا تھا اور چڑیا کی جھیل سی آنکھوں میں غور سے دیکھتے ہوئے اتنی گمبھیرتا اور سنجیدگی سے پوچھا جیسے عبدالودود کے بوڑھے والد عبدالغفور کبھی کبھار اپنی مرحومہ

Read more