آہ مستونگ!
آپ کی نعت کے ہم ہیں قابل کہاں کس زباں سے کہیں آپ کے امتی ہیں آپ جودوسخا، ہم ہیں ننگ جہاں ہم ہیں بار زمیں، آپ خیر الزماں آپ کی نعت کے ہم ہیں قابل کہاں آپ صدق و صفا، ہم ہیں مکروریا آپ لطف و کرم، ہم ہیں جورو جفا آپ کی نعت کے ہم ہیں قابل کہاں آپ رحم و دیا ہیں، خطا پوش ہیں ہم ہیں قزاق سب، ہم خطا بین ہیں آپ پورے محبت میں
Read more


