ابو العلاء المعری: بصارت سے محروم اور بصیرت کا امام

ابو العلائ المعری عربی شاعری میں بقائے دوام کے دربار کی صف اول کا بے بدل چہرہ ہے۔ دسویں صدی عیسوی میں پیدا ہوا اور گیارہویں صدی میں وفات پائی۔ کہاں کا باشندہ تھا؟ بھائی، یہی ملک شام جہاں کے حالیہ سیاسی مدوجزر پر ان دنوں انقلاب اور ارتقا کی حرکیات سے ناآشنا طفلان گلی کوچہ نے طوفان اٹھا رکھا ہے۔ اور ملک شام میں بھی شہر حلب کا باسی جہاں زہد و پارسائی کی توبہ شکن حسینہ کے چند

Read more

میکالے اور مشرقی ادب: چند نکات

لارڈ میکالے برصغیر کے جدید لبرل اشرافیہ کے حقیقی فکری جد امجد تھے۔ نو آبادیاتی نظام کی مطلوبہ سانچوں میں میکالے نے مقامی اشرافیہ کی ذہن سازی کی جس کے نتیجے میں غیر سفید فام مقامی کالے انگریز پیدا ہوئے۔ ذہنی طور پر آدھے تیتر، لباس و ثقافت میں آدھے بٹیر۔ لارڈ میکالے خوبصورت انگریزی لکھتے تھے۔ الفاظ کا پختہ و ماہرانہ چناؤ، بلوریں و منور crystal and metallic جملے، مضبوط و مربوط taut and tight خوش نما پیراگراف لکھنے

Read more

انتظار بہترین محنت ہے

خودداری، دیانت، بصیرت اور علمیت سب کی لحاظ سے مولانا وحیدالدین خان موجودہ علمی تاریخ میں وحید و فقید تھے۔ پیرو مرشد شازار جیلانی جب بھی پختون قبائلی تاریخ پر گفتگو کرتے ہیں تو کہتے ہیں یوسفزئی قبیلہ پشتونوں کی کریم، جینئس اور ارسٹوکریٹس تھے اور ہیں۔ اس پر مجھے یوسفزئی ڈی این اے سے نکلنے والے تخلیقی جینئس مشتاق احمد یوسفی اور علمی جینئس مولانا وحید الدین خان یاد آتے ہیں۔ دونوں انڈیا کے وہ یوسفزئی تھے جو اپنے

Read more