دریائے نیلم کے سنگم پر موجود جنت نظیر
ویسے تو کشمیر کو جنت نظیر کہا جاتا ہے لیکن آج میں ذکر کروں گا وادی کشمیر میں موجود ضلع نیلم کے بارے میں۔ ضلع نیلم آزاد کشمیر ایک خوبصورت ترین ضلع ہے جو نیلم ویلی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ مظفر آباد سے دس کلو میٹر کے بعد شروع ہونے والی یہ خوبصورت وادی دریائے نیلم کے سنگم پر موجود ہے۔
Read more
