بھکاری

ہم جس دور میں رہ رہے ہیں اس میں کوئی چیز بھی اپنی اصل حالت میں نہیں رہی۔ نفرت اور حقارت کے سوا آپ کو کوئی چیز خالص نہیں ملے گی۔ ہر شے میں ملاوٹ اس قدر کوٹ کوٹ کر بھر دی گئی ہے کہ ہم لوگ اصل چیز کے حصول پر بیمار پڑ جاتے ہیں، کبھی جسمانی طور پر کوئی بیماری لاحق ہو جاتی ہے اور کبھی ذہنی طور پر۔ آپ دیکھیں گے کہ پچھلی چند دہائیوں سے محض

Read more

کالا دل

آج سکول کے کوریڈور میں بیٹھے کچھ نو دس سال کی بچیاں ڈرائینگ کر رہی تھیں، جبکہ آفس میں بیٹھے میں اپنا کام کرنے میں محو تھی۔ اچانک ایک آواز میرے کانوں میں پڑی، ”دل میں کالا نہیں لال رنگ کرتے ہیں، کالا دل تو ان کا ہوتا ہے جن کا دل ٹوٹا ہوا ہو۔“ میں نے اندر بیٹھے ہی بچی کا نام لے کر مخاطب کرتے ہوئے بے ساختہ کہا، ”بچے! جن کا دل ٹوٹا ہوا ہو ان کا

Read more

گود سے گور تک

ہر شخص خود کو خوش قسمت سمجھے، کیونکہ وہ ہزاروں نطفوں کی دوڑ میں اکیلا کامیابی و کامرانی کی منزل طے کر کے ماں کے رحم کی زینت بنتا ہے۔ یہی وہ پہلا لمحہ ہوتا ہے جب انسان زندگی کی تگ و دو شروع کر دیتا ہے اور اسی لمحے سے زندگی کا ہر پل اس کے لیے مشکل سے مشکل ترین امتحان لے کر آتا ہے۔ جب وہ اپنی ان تھک کاوشوں سے ایک منزل طے کرتا ہے تو

Read more