اب سب کچھ پیسہ ہی ہے

سن 2022 ء ہے اور مہنگائی جیسے جیسے اپنے عروج پر پہنچ رہی ہے اس سے ہر چیز کی قیمت میں کئی سو گنا اضافہ ہوا ہے۔ مہنگائی کی یہ بنیادی وجہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔ جس کے بعد ہر چیز بابا مول ہو گئی ہے۔ بس، رکشوں اور چنگچیوں کے کرائے بھی بڑھ گئے ہیں۔ کچھ دن قبل یونی ورسٹی سے گھر واپسی کے دوران چنگ چی رکشے میں سفر کر رہی تھی، ایک معمر خاتون نے

Read more

نیکی کا جدید تصور

نیکی سے مراد ہر وہ عمل ہے جو شریعت، قرآن، سنت رسول اللہ ﷺ کے عین مطابق ہو اور جو عمل ان تعلیمات کے خلاف ہے وہ گناہ میں شمار ہو گا۔ گزشتہ پانچ سو سال سے استعمار کاری کے سبب عالم اسلام میں نئے نئے نظریات، اقدار، سوچیں، فکریں منظر عام پر آتی گئیں، جسے پھر جدیدیت کی اصطلاح سے تعبیر کیا جاتا ہے جس میں مغربی اقدار و تہذیب کی جھلک نمایاں محسوس ہوتی ہے اور مغرب میں

Read more

انقباض کی کیفیت

زندگی کا ہر دن امتحان ہے، امتحان اسی لیے کہ اکثر اوقات حالات ہمارے مطابق ہماری منشا جیسے نہیں ہوتے۔ ہر راستہ بند محسوس ہوتا ہے۔ یا بند نہ بھی محسوس ہو لیکن نظر کچھ نہیں آتا۔ اس کیفیت میں ذہن شدید الجھاؤ کے ساتھ ایک ایسی راہ میں بھٹکتا ہے جہاں وہ مسلسل توکل علی اللہ کی اصطلاح کو پورا پورا محسوس کرنا چاہتا ہے۔ لیکن نہیں محسوس کر پاتا، طبعیت میں اتار پن، حوصلہ شکنی یا تصورات میں

Read more

زندگی کی حقیقتیں

زندگی کی حقیقتیں ان گنت ہیں، یہ ایک راز کی مانند ہے، ہر ایک پر اس کے تجربات کے بعد ایک نیا اور علیحدہ راز کھولتی ہے۔ زندگی میں ہر انسان کے امتحانات، آزمائشیں، مشکلات، پریشانیاں، دکھ، تکالیف، اضطراب دوسرے انسان سے قدرے مختلف اور چھپے ہوئے ہوتے ہیں۔ ایک خود دار انسان کبھی بھی اپنے غم، اپنی کمزوریاں اگلے پر عیاں نہیں ہونے دیتا وہ معاشرے میں لوگوں کے سامنے اسی حربے کو استعمال کرتا ہے جس میں خوش

Read more

پہلا تاثر حتمی یا فریبی؟

ہم نے اپنی زندگیوں میں لوگوں کو پہچاننے کے پیمانے، اندازے بہت محدود رکھے ہیں اور ایک سب سے غلط چیز یہ ہے کہ ہم محض ایک سے دو ملاقات میں ہی اگلے کے بارے میں اپنی حتمی رائے دے دیتے ہیں۔ وہ رائے اچھی بھی ہو سکتی ہے اور بری بھی ہو سکتی ہے۔ ہر انسان پیاز کی مانند ہوتا ہے۔ ہر ملاقات، نشست، گفت گو کے بعد شخصیت کے مزید پہلو وا ہوتے ہیں۔ پرتیں ہٹتی ہیں۔ اگر

Read more