غلام ابن غلام
مسئلوں کی آماجگاہ بنا جنوبی پنجاب اور ظلم و نا انصافیوں میں پستے یہاں کے بے بس و لاچار باسیوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ خطہ جنوبی پنجاب خاص کر ڈویژن بہاول پور کی عظمت اور شان و شوکت اب تاریخ کے جھروکوں میں تو دیکھی جا سکتی ہے۔ مگر موجودہ صورت حال انتہائی دگرگوں ہے۔ تقریباً 57 برس قبل اس بدقسمت ریاست کی 36 بینکوں پر مشتمل اپنی ذاتی برانچیں تھیں۔ امیر آف بہاول پور نواب سر محمد صادق
Read more
