تعلیم یافتہ خواتین کم تعلیم یافتہ اور ان پڑھ مردوں سے شادی کیوں نہیں کرتیں؟
ہمارے معاشرے میں اکثر یہ بحث سننے میں آتی ہے کہ مرد، چاہے وہ ڈاکٹر ہوں یا انجینئر، کم پڑھی لکھی یا ان پڑھ لڑکیوں سے شادی کر لیتے ہیں، لیکن خواتین ایسا کیوں نہیں کرتیں؟ یہ سوال صرف تعلیمی فرق کا نہیں، بلکہ معاشرتی رویوں، نفسیاتی عوامل، اور صنفی مساوات کے عدم توازن کا بھی ہے۔ مردوں کے لیے کم تعلیم یافتہ لڑکیوں سے شادی کرنا ایک ”آسان انتخاب“ سمجھا جاتا ہے، جبکہ خواتین کے لیے یہ انتخاب اتنا
Read more
