خدارا ! ریاست کے بدمعاش ہونے کا تاثر نہ دیں
آپ ریاست کے ماں کے جیسی ہونے کا خواب دیکھتے ہیں یہاں ریاستی ادارے بدمعاش بنے ہوئے ہیں۔ سوال کرنے پر آپ کو ننگا کر کے برقی جھٹکے لگا سکتے ہیں۔ بغیر وارنٹ دیوار پھلانگ کر آپ کے گھر میں داخل ہوسکتے ہیں۔ آپ شناخت پوچھیں یہ ہتھیار تان سکتے ہیں۔ آپ لائسنس یافتہ اسلحے سے اپنا دفاع کریں یہ آپ پر دہشتگردی کا مقدمہ ٹھوک سکتے ہیں۔ گرفتاری کے بعد بند کمرے میں آپ کی اتنی پھینٹی لگا
Read more
