عشق، پیار، محبت

ان الفاظ کو پڑھ کر ذہن میں ایک رومانوی تصور جنم لیتا ہے اور ہونٹوں پر ایک مسکراہٹ ٹھہر جاتی ہے۔ کئی ایسے ہوں گے جو ماضی کی کسی یاد میں کھو جائیں گے، وہ یادیں جو خوب صورت بھی ہو سکتی ہیں اور ایسے لمحوں پر مشتمل بھی جن میں تکلیف کے سوا کچھ نہیں۔ میں نہیں کہتی کہ سب کہ ساتھ یہ کیفیات ہوتی ہوں گی لیکن ہم میں سے اکثر محبتوں کے اس دور سے ضرور گزرے

Read more

عادت یا عبادت

اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ بچوں کو شروع سے نماز کی عادت ڈالو ہمارے مذہب کی بھی یہی تعلیم ہےکہ سات سال میں اسے نماز سکھاکر ادا کرنے کی تلقین کرو اور جب دس سال کے ہو جائے تو سختی کے ساتھ عمل کرواؤ۔ لیکن کچھ ایسے والدین بھی ہیں بلکہ اکثر جو خود تو نماز کی پابندی کر رہے ہوتے ہیں پر بچوں کے لیے یہ بات کہتے نظر آ تے ہیں کہ جی ابھی چھوٹے ہیں بڑے

Read more

ہمارا عذاب

گزشتہ دنوں ایک خبر نظر سے گزری کہ دادو کے گاؤں میں ایک کم عمر لڑکی کو جرگہ نے کاروکاری کے الزام میں سنگسار کر دیا۔ اس کا جرم یہ تھا کہ اس کے والدین نے اس کا رشتہ دینے سے انکار کر دیا تھا۔ کسی نے یہ بھی کہا کہ یہ خبر درست نہیں لیکن پھر کل ٹی وی پر ایک تشدد زدہ لاش کی قبر کشائی کی خبر تھی اور بتایا گیا کہ پوسٹ مارٹم اور ڈی این

Read more

خانہ خدا اور میں

سفر مدینہ کے بعد میری یہ تحریر اس سفر کی روداد ہے جو ہر مسلمان کا خواب ہوتا ہے۔ سفر مکہ، عمرہ کی ادائیگی کے لئے اللہ کے گھر کی حاضری۔ مسجد نبوی میں نماز جمعہ کے بعد ہمیں مکہ کے لئے روانہ ہونا تھا۔ مسجد سے ہوٹل پہنچ کر ہم نے آ گے سفر کی تیاری کی۔ میرا بیٹا صائم احرام پہن کر آ یا تو بہت پیارا لگ رہا تھا احرام کی ان سلی چادروں کو سنبھالنے اور

Read more

دو ٹکے کی عورت

پچھلے دنوں فیس بک پر ایک پوسٹ دیکھی جس میں تحریر تھا کوئی عورت دو ٹکے کی نہیں ہوتی وہ ماں، بہن، بیوی اور بیٹی ہوتی ہے وغیرہ وغیرہ۔ مختلف لوگوں نے اس بات کی تائید کی مجھے اس سے اختلاف نہیں لیکن کچھ سوال تھے جو میرے ذہن میں آ ئے۔ ایک بات کی وضاحت کر دوں کہ یہ پوسٹ جس ڈرامے کے تناظر میں آ ئی اس میں پیش کردہ خاتون کردار کی میں بات نہیں کر رہی۔

Read more

بچے اور ہوم ورک

ہوم ورک کے تصور سے ہی اکثر ایک بیزاری اور بوجھ محسوس ہوتا ہے۔ زمانہ طالب علمی میں بھی اور آ ج بھی جب کہ مجھے خود بچوں کو ٹیوشن پڑھاتے قریباً 25 سال ہونے کو آئے ہیں اس سے اختلاف ہی رہا کیوں کہ جو نام نہاد ہوم ورک دیا جاتا ہے چاہے وہ روزانہ کی بنیاد پر ہو ویک اینڈ پر یا سردی گرمی کی سالانہ چھٹی پر۔ ہمیشہ میرے لیے اس سوچ کا باعث رہا کہ یہ

Read more

سفر مدینہ

لوگ مختلف سفر نامے لکھتے ہیں شہروں اور ملکوں کی روداد وہاں کے قصے اور گزرے دنوں کی کہانیاں۔ گزشتہ دنوں اللہ کے فضل اور عطا سے عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی۔ مکہ مدینہ ایک خالق دوجہاں کا شہر دوسرا اس کے محبوب کا۔ جہاں جانے کی خواہش شاید ہی کوئی محروم ہو جو نہ رکھتا ہو۔ سفر کا آغاز کراچی ائیر پورٹ سے ہوا اس سفر کے دوران ہی میں نے یہ سوچ لیا تھا کہ واپس جا کر

Read more

چنے ہوئے لوگ

چنے ہوئے لوگ

چنے ہوئے لوگ کون؟ چند دن پہلے مری ہر دلعزیز دوسث صوفیہ سے بات کے دوران چنے ہوئے لوگ کا ذکر نکلا۔ چنے ہوئے لوگ یہ وہ تحریر ہے جو صبا نے لکھی تھی آ پ سوچ رہے ہوں گے یہ کون صباتو صبا وہ ہیں جن سے مری براہ راست کوئی دوستی نہ تھی بلکہ وہ تو صرف ایک مہمان تھیں جنھوں نے اپنی بھابھی (میری پیاری دوست فرح) کے ساتھ مری شادی میں شرکت کی تھی اور اس تقریب کی بہت سی یادداشتوں کو اپنے ذہن میں محفوظ کرلیا تھا۔ سچ بتاؤں تو وہ تحریر میں نے پڑھی نہیں تھی لیکن شاید کسی سے سنا تھا کہ اس میں ذکر تھا ایک دلہن کا جو اپنی کمزور وجود کو سنبھالے دھیرے دھیرے اسٹیج کی طرف بڑھ رہی تھی۔

Read more