فضل ربی راہی کی کتاب: ”وادیٔ سوات میں جو ہم پہ گزری“
بدھا کی گندھارا تہذیب کے ایک اہم مرکزی حیثیت رکھنے والے جنت نظیر وطن کے چرچے شاید دنیا میں کسی سے مخفی نہیں رہے۔ یہاں آج بھی لوگوں کی عملی زندگی میں بدھا کی امن و آشتی کی تعلیمات پائی جاتی ہیں۔ سرزمین سوات کے پختونوں میں مادر وطن سے محبت، رواداری، بھائی چارے اور کم آمدنی میں قناعت پسندی کے ساتھ زندگی گزارنے کی روایت شاید پشتونوں کی سرزمین پر جنم لینے والی قدیم تہذیبوں، زرتشت اور بدھا سے
Read more


