پاکستان کی زرعی معیشت، ہاؤسنگ سوسائٹیز اور صنعتی زونز
حکومتی بیانات اور نصابی کتب میں اکثر دعویٰ کیا جاتا ہے کہ پاکستان زراعت کے میدان میں خود کفیل ہے، زراعت پاکستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، اور یہ وطن عزیز زرعی و زرخیز زمینوں کی نعمت سے مالا مال ہے۔ مگر حالیہ چند برسوں میں حکومت کی کسان مخالف پالیسیوں اور زرعی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیز اور صنعتی زونز جیسے منصوبوں سے لگتا ہے کہ پاکستان بہت جلد اپنے اس ٹائٹل سے محروم ہونے والا ہے۔ چند سال
Read more
