کن فیکون اور انسان

حال ہی میں، میں نے ایک انٹرنیشنل کانفرنس اٹینڈ کی جس میں ایک لیکچر جدید دور کی ایجادات پر تھا سپیکر کے مطابق جتنی ایجادات آدمؑ سے لے کر 2004 تک ہوئیں اتنی آج ہر دو گھنٹے میں ہو رہی ہیں۔ اوپر کی سٹیٹمنٹ میں جتنا بھی مبالغہ ہو مگر یہ تو حقیقت ہے کہ آج کا دور ایجادات کا دور ہے جتنی ایجادات آج دنوں اور مہینوں میں ہو رہی ہیں اتنی شاید صدیوں میں نہیں ہوئیں۔ خدا کی

Read more

وجود

وجود ازل ہے وجود ابد۔ ازل کی ابتداء اور ابد کی انتہا بھی وجود۔ وجود یکتا بھی ہے ہر سو بھی۔ وجود بے حد، بے حساب و بے انتہا بھی وجود۔ نگاہ ناز میں بڑے سے بڑا وجود بھی بے وجود رہتا ہے اور نگاہ شوق میں ذرے کا وجود بھی کل کائنات۔ ہر وجود اپنے اندر ہزار ہا وجود سموئے پھرتا ہے وجود کے اندر موجود ہزاروں وجود، وجود کی تباہی و نشوونما کا وجود رکھتے ہیں۔ وجود کے

Read more

حکمرانی یا خیرخواہی

آدم زاد جب گمراہی کا شکار ہوا تو سب سے پہلے اس نے اپنے ہی بھائی بندوں پر خدا کی زمین تنگ کرنا شروع کی تو اللہ تعالی نے اس کی ہدایت و رہنمائی کے لیے انہیں میں سے اپنے خیرخواہ لوگوں کی ایک پاکباز جماعت بھیجی جو وقتا فوقتاً بگڑے لوگوں کو ان کی حد یاد دلانے کے ساتھ ساتھ پسے ہووں کو زندگی بخشی۔ اس پوری جماعت میں جو تقریباً ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا پر مشتمل تھی

Read more

غلام قومیں

منڈیاں کئی قسم کی ہوتی ہیں۔ کسی زمانے میں غلاموں کی منڈیاں بہت مشہور ہوا کرتی تھیں۔ ان منڈیوں میں غلاموں کی پھر کئی قسمیں ہوا کرتی تھیں۔ جن میں ترک غلام عام طور پر سبقت لے جاتے تھے۔ ان منڈیوں سے نکل کر ان غلاموں نے وفاداری اور مصمم ارادوں سے نہ صرف اپنی گردن کی زنجیریں توڑیں بلکہ ان زنجیروں میں جکڑٰی ہوئی کئی اداس نسلوں کو بھی آزاد کرایا۔ جب ہم غلاموں کے لوح و قلم پر

Read more

انوکھی بات

خدا کو پانا سب کچھ کو پانا ہے پھر کیا رہ جاتا ہے جس کو پانا مقصود رہ جاتا ہو۔ مگر خدا کے پانے کی تمنا کس کو؟ خدا اس کو ملتا ہے جو سب کچھ لٹا کر خدا کے سامنے سربسجود ہو۔ سربسجود ہونے کے لئے سب کچھ نفع و نقصان کو چھوڑ چھاڑ کر بھول بھال کر خدا کے حضور یکسو ہوں۔ پھر ایسوں کے لئے رب بزرگ و برتر نے قرآن کریم میں جا بجا ارشاد فرمایا۔

Read more